تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِحْر" کے متعقلہ نتائج

سِحْر

جادو، منتر، ٹونا

سِحْرَہ

ساحر کی جمع، جادوگر لوگ، ساحروں کا گروہ، ساحری کے ماہرین

سِحْر زَدَہ

جس پر جادُو ہوا ہو، جادوئی، خوفناک

سِحْر باطِل ہونا

جادو اُترنا ، جادو کا اثر زائل ہونا.

سِحْری

جادو کے اثر کا ، جادو کا بنا ہوا.

سِحْر گَر

جادُو کرنے والا ، جادُوگر.

سِحْرِ عَالَم

سِحْر بَنْد

وہ جس پر جادو کر دیا گیا ہو، مسحور، سحر زدہ، جادوئی

سِحْر سَنْج

سِحْر اَنْگیز

متاثر کرنے والا، پرکشش

سِحْر بار

جادو پھیلانے والا، کرامات کرنے والا

سِحْر ناک

مسحور کن ، اثر پذیر ، سحر انگیز .

سِحْر کار

سحر زدگی کی کیفیت پیدا کر دینے والا، جادو کرنے والا، فسوں گر

سِحْر باز

جادوگر، فسوں گر، سحر کار

سِحْر ساز

طلسم تیّار کرنے والا، فسوں گر، ساحر

سِحْر نُما

جادو بھرا، سحر انگیز، جادو کا اثر دِکھانے والا

سِحْر آمیز

جس میں متاثر یا مسحور کر دینے والی کیفیت پائی جائے

سِحْر بِالْمِثْل

وہ جادو جو مقررہ اور مُستند طریقوں کے مطابق عمل میں لایا جائے.

سِحْر کَرنا

جادو کرنا

سِحْر آگِیں

جادو سے بھرا ہوا، سحر کر دینے والی کیفیت سے معمور

سِحْر باری

سِحْر بازی

سِحْر کَلام

سِحْر کاری

جادُو گری، سحر زدگی، مسحور کرنا

سِحْر سازی

جادوگری، سحرکاری

سِحْر بَنان

انگلیوں کا جادو ؛ خوبصورت کِتاب یا تحریر.

سِحْرِ بَن٘گالَہ

بن٘گال کا جادُو (بنگال والے جادو گری میں مشہور ہیں).

سِحْر بَیاں

پرتاثیرتقریر کرنے والا، جس کے کلام یا بیان میں سحر کی سی تاثیر ہو، جس کی بات میں طاقت ہو

سِحْر نِگار

مسحور کر دینے والی تحریر کا خالق ، جادو جیسا اثر رکھنے والی نگارش کا خالق ، نہایت پُر اثر لکھنے والا.

سِحْر سَنْجی

سِحْر طَراز

جادُو کا نقش تیّار کرنے والا، جادُو کرنے والا

سِحْر چَلْنا

جادو چلنا ، نیز مقابلۂ سحر ہونا ، جادو کا اثر کرنا.

سِحْر توڑْنا

اثر زائل کرنا ؛ بے عِزّت کرنا.

سِحْر آمیزی

سِحْر بَیانی

خوش بیانی، جادُو بیانی، تاثراتی بیان

سِحْر جَگانا

جادو جگانا ، جادو کی مشق کرنا ؛ جادو کو کر کے دیکھنا کہ درست ہے یا نہیں .

سِحْر آفرِیں

جادو کا اثر پیدا کرنے والا، سحر زدگی کی تاثیر رکھنے والا

سِحْر نِگاری

جادُوئی کیفیت ، متاثر کرنے والی.

سِحْر کَلامی

سِحْر خوانی

منتر پڑھنا ؛ (مجازاً) پُر تاثیر ہونا.

سِحْر پَرداز

جادو کرنے والا، جادوگر

سِحْر طَرازی

مسحور کرنا، جادُو کر دینا، مجازاً: متاثر کرنا

سِحْر بَیاں

پرتاثیرتقریر کرنے والا، جس کے کلام یا بیان میں سحر کی سی تاثیر ہو، جس کی بات میں طاقت ہو

سِحْر آزْمائی

سحر کرنا ، جادو کرنا.

سِحْر چَلانا

جادو جگانا ، جادو کی مشق کرنا ؛ جادو کو کر کے دیکھنا کہ درست ہے یا نہیں .

سِحْر آفْرِینی

جادو جیسی تاثیر ، جادو گری ، سحر بیانی.

سِحْر پَرْدازی

جادوگری.

سِحْر اَنگیزی

جادو کے اثر کا ہونا، مجازاً: کشش، اثر پذیری

سِحْر کَردینا

فریفتہ کرلینا، موہ لینا، مطیع کرلینا

سِحْر کا ڈورا

وہ ڈورا جس پر جادُو کیا گیا ہو ، سحر زدہ دھاگا ، جادُو کا اثر رکھنے والا دھاگا.

سِحْرِ بَن٘گالی

بن٘گال کا جادُو (بنگال والے جادو گری میں مشہور ہیں).

سِحْرِ بَن٘گالا

بن٘گال کا جادُو (بنگال والے جادو گری میں مشہور ہیں).

سِحْر‌ گَری

جادو کرنے کا فن، ساحری، سحر سازی, سحر سازی کا پیشہ، ساحری، شعبدہ بازی

سِحْرِ فَنی

جادوَ گری.

سِحْرِ بَیان

سِحْرِ قَدِیم

پُرانا جادُو

سِحْرِ حَلال

لفظاً: جائزجادو، مجازاً: دلکش اورعُمدہ کلام، شعر و سخن، فصیح و بلیغ کلام

سِحْرِ بابُل

مشہور شہر بابُل کا جادُو (بابُل اپنے سِحر و طلسم کے باعث مشہور تھا).

سِحْرِ سامَری

۲. (مجازاً) گمراہ کرنے والا ، گمراہ کُن.

سِحْرُ الْبَیان

وہ شخص جس کی تقریر یا کلام میں بہت تاثیر پائی جائے ، شیریں مقال ، خوش گُفتار ، جادو بیان .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِحْر کے معانیدیکھیے

سِحْر

sehrसेहर

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: جادوگری

اشتقاق: سَحَرَ

سِحْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جادو، منتر، ٹونا

    مثال - جادو گرنے اپنے فن سحر کا استعمال کر کے جاوید کو اپنے قابو میں کر لیا ہے

  • اثر، تاثیر، کشش

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سِہْر

چھلکے جو مچھلی کے اُوپر ہوتے ہیں ، کھپرا ، فلس ، سِنّے.

شعر

English meaning of sehr

Noun, Masculine

सेहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

سِحْر کے مترادفات

سِحْر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِحْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِحْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone