تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جال میں پَھنسنا" کے متعقلہ نتائج

پَھنسنا

الجھنا ، اٹکنا ، مستغرق ہونا .

ٹانگ پَھنسنا

ٹانگ پھنسانا کا لازم، کسی کام میں حصہ لینے پر مجبور ہوجانا، بادل ناخواستہ کسی بات کی پابند ہونا، تعلق ہونا، شرکت ہونا

پاؤں پَھنْسْنا

۔ پاؤں کسی چیز میں الجھنا۔ ۲۔ جھگڑے میں گرفتار ہونا۔

پاوں پَھنْسْنا

(لفظاً) پان٘و کسی چیز میں الجھنا ، (مجازاً) جھگڑے میں گرفتار ہونا.

جنجال میں پھنسنا

جنجال میں پڑنا، مصیبت میں پڑنا، کسی جھگڑے میں پڑ جانا

مُرْغا پَھنْسنا

مرغا پھانسنا (رک) کا لازم ، کسی شخص کا دھوکے میں آجانا یا پھنس جانا ۔

گلے میں پھنسنا

کسی نا پسندیدہ یا بدمزہ چیز یا کسی بڑی چیز کا حلق سے نیچے نہ اُترنا، گلے میں پھنسنا، دشوار محسوس ہونا، مصیبت بن جانا

لُقْمَہ پَھنسْنا

حلق میں نوالہ اٹکنا، کھانا نہ کھایا جانا

وبال میں پھنسنا

مصیبت میں پڑنا، جان بوجھ کر تکلیف میں پڑنا

شِکار پَھنسْنا

کسی شخص کا کسی کے فریب میں آنا

طَبِیعَت پَھنسْنا

رک : طبیعت پھسلنا .

جھانْسے میں پَھنْسْنا

رک : جھان٘سے میں آنا .

کانس میں پَھنسْنا

مشکل میں پڑنا، دقّت میں مبتلا ہونا؛ دھوکے میں آنا؛ سوچ میں آنا؛ سوچ میں پڑنا.

جَھمیلےمیں پھنسْنا

رک : جھمیلے میں پڑنا.

جَھمیلوں میں پھنسْنا

رک : جھمیل میں پڑنا .

پَنْجے میں پھنسْنا

قابو میں آنا ، مصیبت میں گرفتار ہونا.

پَھنْدے میں پَھنسنا

دام فریب میں آنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا.

جَھنْجَھٹ میں پَھنسْنا

رک : جھنجھٹ میں پڑنا .

مَخْمَصے میں پَھنْسْنا

رک : مخمصے میں پڑنا

دَھنْدوں میں پَھنسنا

بکھیروں میں مبتلا ہونا ، الجھنوں میں گرفتار ہونا .

بَھںوَر میں پھنسْنا

مصیبت میں گرفتار ہونا، بھن٘ور میں پڑنا، گرداب میں پھن٘سنا

مُصِیبَت میں پَھنسْنا

رک : مصیبت میں پڑنا ۔

مُشْکِل میں پَھنسْنا

مشکل میں پڑنا ، دُشواری میں پڑنا ، مصیبت میں پھنسنا ۔

شامَت میں پَھنسْنا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں گرفتار ہونا ۔

عَذاب میں پَھنسْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

داؤں میں پَھنْسْنا

فریب میں گرفتار ہونا ، جھان٘سے میں آنا، چنگل میں پھن٘سنا.

قابُو میں پَھنسْنا

رک : قابو میں آنا.

حَلَق میں پَھنسنا

بَلا میں پَھنسنا

مصیبت میں مبتلا ہونا

جال میں پَھنسنا

جال میں پھان٘سنا کا لازم، جال میں گرفتار ہونا، دھوکے یا فریب میں آنا، کسی مصیبت میں گرفتار ہوجانا

پیچ میں پَھنْسنا

رک : پیچ میں آنا

جوکَھم میں پَھنْسنا

رک : جوکھم میں پڑنا.

چَکَّر میں پَھنْسْنا

چکر میں پھنسانا کا لازم

دَلدل میں پھنسنا

مسائل مین الجھ کر رہ جانا

دام میں پَھنسنا

دام میں پھان٘سن٘ا کا لازم، جال میں پھنسنا، دھوکہ میں آجانا

کِیچَڑ میں پَھنسْنا

دلدل میں دھنسنا، کسی الجھن میں گرفتار ہونا، کسی مصیبت میں گِھرنا، کسی جھگڑے میں مبتلا ہونا ن

دِقَّت میں پَھنسْنا

مصیبت میں گرفتار ہونا.

عَیال داری میں پَھنسْنا

دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا

پَھندے میں آ پَھنْسنا

جان جَنْجال میں پَھنْسْنا

رک : جان عذاب میں آنا.

دو رَنگی میں پَھنسْنا

تذبذب میں ہونا ، مُتلون مزاج ہو جانا ، منافق ہونا ، مکّار ہونا .

ساتا روہَن پَھنسْنا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

جان عَذاب میں پَھنْسْنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

مُرْغا جال میں پَھنْسنا

رک : مرغا پھنسنا ، کسی کا فریب میں آجانا ۔

کَھٹ راگ میں پَھنسْنا

مصبیت میں مبتلا ہونا ، اُلچھن یا پریشانی میں گرفتار ہونا.

حَلْق میں نِوالَہ پَھنسْنا

لقمہ اٹکنا ؛ اچھی چیز کھتے وقت کسی کی یاد آنا.

گَدھا دَلْدَل میں پَھنسنا

کسی ایسے جھگڑے میں پھنسنا جس سے نکلنا ہت مشکل یا ناممکن ہو ، کسی بڑے قضیے میں الجھنا جس سے کوئی مفر نہ ہو.

کَوّا گُہار میں پَھنسْنا

کسی نرغے میں گِھر جانا ، مصیبت میں پڑنا.

نَینوں کے جال میں پَھنْسنا

نظروں کا اسیر ہونا ، محبت بھری نگاہوں کا شکار ہو جانا ؛ عاشق ہو جانا ۔

مَوت کے بَھنْوَر میں پَھنْسْنا

مشکلات اور آزمائشوں میں ِگھر جانا ؛ موت سے ہمکنار ہو جانا

پَلّے کِیچَڑ میں پَھنسنا

بکھیڑوں میں گرفتار ہونا، دنیاوی تعلقات میں پھنسنا

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَھنسْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

حَلْق میں نِوالَہ پَھنْسنا یا اَٹَکْنا

۔(عو)۹ گلے سے نوالہ یا پانی کا نہ اترنا۔ ؎ بیشتر اس جگہ بولتی ہیں جہاں اچھی چیز کھاتے وقت کسی کی یاد آئے۔ ع

جا پَھنسْنا

قابو میں آجانا

آ پَھنْسنا

خلاف توقع یا اتفاقیہ گرفتار یا مبتلا ہوجانا، گھر جانا، اچانک گھر جانا

دِل پھَنسْنا

محبت میں مبتلا ہونا ، عاشق ہونا ، دل کا بے اختیار مائل ہونا.

جان پَھنْسنا

جان پھنْسانا (رک) کا لازم.

آن پَھنسنا

آکے پھنس جانا، آتے ہی گرفتار یا مبتلا ہوجانا، پہنچتے ہی گھر جانا

اُلُّو پَھنْسنا

الو پھنسانا (رک) کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں جال میں پَھنسنا کے معانیدیکھیے

جال میں پَھنسنا

jaal me.n pha.nsnaaजाल में फँसना

اصل: ہندی

محاورہ

جال میں پَھنسنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جال میں پھان٘سنا کا لازم، جال میں گرفتار ہونا، دھوکے یا فریب میں آنا، کسی مصیبت میں گرفتار ہوجانا

English meaning of jaal me.n pha.nsnaa

Compound Verb

  • be entrapped or caught, be duped, to get into trouble

जाल में फँसना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जाल में गिरफ़्तार होना, धोके या फ़रेब में आना, किसी मुसीबत में गिरफ़्तार हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جال میں پَھنسنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جال میں پَھنسنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone