تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامَۂ اِحْرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامَۂ اِحْرام کے معانیدیکھیے
جامَۂ اِحْرام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ بن سلا کپڑا جو حج کرنے والا مخصوص مقامات یا مکہ معظمہ میں حد حرم سے پہلے زیب تن کرتا ہے (عورتوں کے لیے یہ شرط نہیں)
شعر
رات پی زمزم پہ مے اور صبح دم
دھوئے دھبے جامۂ احرام کے
حیران ہوں کہ پیر مغاں کے لباس میں
آئے کہاں سے جامۂ احرام کے خواص
English meaning of jaama-e-ehraam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the garment worn by pilgrims on entering Mecca, consisting of two wrappers without seam
जामा-ए-एहराम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह चादर जो हाजी लोग हज के समय बाँधते है जो बिना सिला होता है और स्त्रीयों को इसके धारण करने से स्वतंत्र रखा गया है
جامَۂ اِحْرام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامَۂ اِحْرام)
جامَۂ اِحْرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔