تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان دادَہ" کے متعقلہ نتائج

دادَہ

دِیا ہوا، عطا کیا ہوا، دِیا گیا، مرکبات میں مُستعمل، جیسے دلدادہ

ڈیڑھ

ایک اور آدھا، ایک اور نصف کا مجموعہ

ڈاڑْھ

چپٹا پچھلا دانْت جو جبڑے کے جوڑ کے پاس ہوتا ہے اور جس سے غِذا چبائی جاتی ہے

دُودْھ

بچَہ جننے والی مادہ (حیوان یا انسان) کے جسم کا سفید رنگ کا سیَال کا سیَال مادَہ جو بچّے کی خوراک کے لیے ایک خاص مدّت تک چھاتی یا تھن میں پیدا ہوتا ریتا ہے

دَڑْھ

داڑھی کا مخفف.

داڑھ

ڈاڑھ، چپٹا پچھلا دانت جو جبڑے کے جوڑ کے پاس ہوتا ہے اور جس سے غذا چبائی جاتی ہے، جبڑے کے سروں کے دانت

ڈِدھ

(چوری ، ٹھگی) مُسافر ، راہ رو.

ڈَنڑھ

رک : ڈنڑ .

ڈُونڈْھ

ڈنڈ ، سوکھا ہوا درخت گُدا یا ڈالا جس کے پتّے اور شاخیں گر پڑی ہوں ، ٹنڈ ، ٹھنٹھ .

دَوڑ

دوڑ کر، لپک کر

ڈَڑ

(موسیقی) سِتار کا ایک بول.

داڑ

رک : داڑھ .

ڈنْڑ

دُودِ آہ

بادل، غبار، مجازاً: سانس کا دھواں

ڈانڑ

رک : ڈانڈ (۱)

دِینڑ

سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.

دُودھ چُھڑائی

(طِب) رضاعت کے دن پورے کرکے بچّے کے دودھ چُھڑانے کا عمل.

دُودْھ بَڑھائی

بچّوں کے دودھ چُھڑانے کی رسم جو ایک تقریب کے طور پر منعقد کی جاتی ہے.

دُودھ چُھڑانی

(طِب) رضاعت کے دن پورے کرکے بچّے کے دودھ چُھڑانے کا عمل.

دُودھ پِیڑا

(مجازاً) اچّھا ، عمدہ ، خاصے کا.

ڈیڑھ پَوّا

ڈیڑھ پاؤ

دُودھ چھوڑنا

(بچے کا) دودھ پینا ترک کردینا.

دُودھ چُھڑانا

ماں کا اپنے بچے کو دودھ دینا بند کردینا

ڈیڑھ پاؤ

چھٹانک یا ۳/۸ حِصّہ سیر کا (۳۷۵ گرام) وزن

ڈیڑھ پَئی

ڈیڑھ پاؤ کا وزن یا پیمانہ ، ڈیڑھ پاؤ کی مقدار.

ڈِڑْھ پَئی

رک : ڈِڑْھ پَوّا.

دُودھ پَڑنا

اناج میں رس پیدا ہونا

دُودھ توڑنا

گرم دودھ کو اُلٹ پُلٹ کرنا ، رک : دودھ اُچھالنا.

ڈاڑْھ جَھڑ جانا

داڑھ کا جڑ سے اُکھڑ جانا، ڈاڑھ گِرنا

دُودْھ بَڑْھنا

بچّے کا دودھ چُھٹنا.

دُودْھ بَڑھانا

بچّے کا دودھ چُھڑانا.

دُودھ پھاڑنا

دودھ کے اجزاء علیحدہ علیحدہ کرنا، پانی الگ کرنا اور سفید مادہ الگ کرنا

دُودھ رِڑَکنا

دُودھ چَڑْھنا

دودھ خشک ہوجانا

دُودھ چَڑھانا

رک : دودھ چرانا ؛ کسی دیوتا پر نذر کے طور پر دودھ کی دھار چڑھانا یا ڈالنا.

دُودھ نِچوڑنا

دودھ دوہنا ، دودھ نکالنا.

ڈیڑھ چُلُّو

(عو) تھورا سا ، ذرا سا (پانی ، شراب وغیرہ کے لیے مستعمل)

دُودھ چُھٹاوْنا

رک : دودھ چھڑانا ؛ ددودھ پڑھانا .

دُودھ کا پاڑا

(مجازاً) دودھ پیتا بچّہ .

ڈیڑھ کَنّا

(پتنگ بازی) کنکوے کی قبع کا پتنگ جس کے نیچے تُکّل کی یادگار میں کاغذ کا چھوٹا سا پُھندنا ہوتا ہے ہندوستان میں پتے دار کنکوا ، پھندے دار کنکوا، جو ڈیڑھ کنّا کہلاتا ہے.

دُودھ چُھٹائی

رک : دودھ بڑھائی.

ڈیڑھ حاشِیَہ

کشیدہ کاری کیا ہوا کوئی کیڑا وغیرہ جس کے سامنے کے حصّے میں اول اطراف میں بیل بُوٹے بنے ہوں ، عام حاشیے سے زیادہ جوڑے حاشیے کی کشیدہ کاری

ڈیڑھ اَنْچَھر پَڑھانا

جادو کے بول پڑھانا، ترکیبیں بتانا، ہوشیار کر دینا

ڈیڑھ آنکھا

وہ شخص جس کی ایک آنکھ چھوٹی اور ایک بڑی ہو.

دُودھ گَبَڑ لینا

کسی آمیزہ سے تیّار کردہ دودھ نوش کرنا.

ڈیڑھ حاشِیَہ چَڑھانا

کوئی قیمتی لباس ، جُوتی وغیرہ پہنے ہونا ؛ اِترانا.

ڈیڑھ چُلُّو خُون بَڑْھنا

خوش ہونا ، مسرت حاصل ہونا.

دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے

یہ الفاظ بچّوں کے منہ دھلاتے وقت ادا کیے جاتے ہیں

دُودھ موڑا کھانا

(گھوسی) طبیعت کی خرابی یا بچّے کے دودھ نہ پینے کی وجہ سے دودھ کا اپنے عضو میں آنا رک جانا گابھ کی طرف سے پلٹ جانا

دُودْھ اَور چاچھ دونوں سَفَید ہوتے ہیں

ظاہری حالت پر نہ جانا چاہیے ، عقل سے کام لینے کی ضرورت ہوتی ہے.

ڈیڑھ چاوَل جُدا پَکانا

سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

دُودْھ بَخْشْوانا

دُودھ بخشنا کامتعددی ، والدہ یا دودھ پلائی سے دودھ پلانے کا حق معاف کروانا.

دُودھ چُھٹی بَچّی

ڈیڑھ پا

چھٹانک یا ۳/۸ حِصّہ سیر کا (۳۷۵ گرام) وزن

ڈیڑھ گَت

ایک قسم کا ناچ جس میں پُوری اور آدھی گَت پر ٹھمکی لگائی جاتی ہے.

دُودھ سے دھویا پَڑا ہے

بہت صاف شفَاف ہے.

ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں

کم ظرف اور کم حوصلہ آدمی کے لیے بولتے ہیں جو تھوڑی سی پُون٘جی پر اِتراتا ہے

ڈاڑھی جار

بدمعاش، حرام زادہ

دُودھ کے دھوئے

(مجازاً) چمکتے ہوئے ، صاف ستھرے .

دُودھ کا دانْت

اردو، انگلش اور ہندی میں جان دادَہ کے معانیدیکھیے

جان دادَہ

jaan-daadaजान-दादा

اصل: فارسی

وزن : 2122

جان دادَہ کے اردو معانی

صفت

  • جان دینے والا، مرنے والا
  • (مجازاََ) عاشق، فریفتہ، فدائی

English meaning of jaan-daada

Adjective

जान-दादा के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان دادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان دادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone