تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانِ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانِ جاں کے معانیدیکھیے
جانِ جاں کے اردو معانی
صفت، مذکر
- روح اعظم یعنی حق تعالیٰ، بہت عزیز، بہت پیارا معشوق
شعر
ہمیں نے حشر اٹھا رکھا ہے بچھڑنے پر
وہ جان جاں تو پریشان بھی زیادہ نہیں
رفتہ رفتہ وہ ہمارے دل کے ارماں ہو گئے
پہلے جاں پھر جان جاں پھر جان جاناں ہو گئے
سب سے پیاری ہے جان دنیا میں
جان سے بڑھ کے جان جاں تو ہے
English meaning of jaan-e-jaa.n
Adjective, Masculine
- beloved, sweetheart, God
जान-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- प्राणाधार, प्राणों का प्राण अर्थात् प्रेमिका, बहुत प्यारा माशूक़, ईश्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانِ جاں)
جانِ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔