تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانْکاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانْکاہ کے معانیدیکھیے
جانْکاہ کے اردو معانی
صفت
- جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں، دل دہشت زدہ کردینے والا
شعر
زندگی میں یوں تو ہر اک حادثہ ناگاہ تھا
جسم کے پرچھائیں بننے کا عمل جانکاہ تھا
ایسا اسیر خستہ جگر میں سنا نہیں
ہر آہ میرؔ جس کی ہے جانکاہ کون ہے
ہے یہ غم جانکاہ خال ابروئے خم دار کا
کعبے میں کاہیدہ ہو کر سنگ اسود دل ہوا
English meaning of jaa.n-kaah
Adjective
- heart-breaking, afflicting, soul-exhausting, heart breaking, pathetic, afflicting
जाँ-काह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्राणों को घुलाने वाला, अत्यंत कष्ट देनेवाला, जान घटाने या कमज़ोर करने वाला, अत्यधिक दुखदाई, हृदयद्रावी, ह्रदय विदारक
جانْکاہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانْکاہ)
جانْکاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔