تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواہ کے معانیدیکھیے
خواہ کے اردو معانی
فعل متعلق، لاحقہ
- چاہنے والا، طلب کرنے والا.
- خواہش، درخواست، چاہ.
- طبیعت کے موافق ، خوہش کے مطابق ، حسب مرضی ، جیسا چاہیے ویسا .
- خواہش کیا ہوا، چاہا ہوا.
فعل متعلق
- یا، یا تو، چاہے، چاہو (دو باتوں میں سے ایک کے اختیار کیے جانے مفہوم ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)
- چاہے (نتیجے کی پروا نہ ہونے کے اظہار میں مستعمل)
- ۔دو جملوں پر آتا ہے۔ دوسرے میں خواہ ہو یا یا لیکن ان کے بعد ایک اور جملہ بطور نتیجہ ہوتا ہے جیسے خواہ۔ مانو۔ خواہ نہ مانو ہم سمجھائیں گے ضرور۔ خواہ مساوات کے لئے بھی آتا ہے۔ خواہ یہ لو خواہ وہ لو۔ ۲۔خواہش درخواست چاہ۔ اس معنی میں اردو میں مستعمل نہیں ہے۔ ۳۔چاہنے والا۔ جیسے خیر خواہ۔ ۴۔خواہش کیا ہوا جیسے خاطر خواہ۔
- ۔ْف۔ بر وزن راہ) ۱۔کلمہ تردید کی کی معنی میں۔ کتاب دینا پڑی خواہ قیمت دونوں صورتوں میں نقصان ہے۔
شعر
خواہ کعبہ ہو کہ بت خانہ غرض ہم سے سن
جس طرف دل کی طبیعت ہو ادھر کو چلیے
خواہ کافر مجھے کہہ خواہ مسلمان اے شیخ
بت کے ہاتھوں میں بکا یا ہوں خدا کی سوگند
English meaning of KHvaah
ख़्वाह के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, प्रत्यय
- चाह, तलब
- जो इच्छित हो
- या। अथवा।
- या तो। चाहे। पद-स्वाह-म-ख्वाह = (क) चाहे कोई चाहे या न चाहे। जबरदस्ती। (ख) निश्चित रूप से। अवश्य।
- चाहनेवाला, अच्छा लगनेवाला, जैसे-‘दिलख्वाह' मन को अच्छा लगनेवाला, (अव्य.) अथवा, या, चाहे।
- चाहनेवाला, अच्छा लगनेवाला, जैसे-‘दिलख्वाह' मन को अच्छा लगनेवाला, (अव्य.) अथवा, या, चाहे।
क्रिया-विशेषण, अव्यय
- चाहे
- अथवा; या
- या तो।
خواہ کے مترادفات
خواہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواہ)
خواہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔