تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کے پِیچھے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جان کے پِیچھے پَڑْنا

جان کے در پے ہونا ، ستانا.

جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا

مصیبت اپنے سر لینا، جھگڑا بکھیڑا سر لینا

عِزَّت کے پِیچھے پَڑْنا

کسی کی آبرو مٹانے کے درپے ہونا .

جان کے لالے پَڑْنا

جینے کی امید نہ رہنا

پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا

کسی کی پناہ میں ہونا ، کسی کے سائے میں ہونا

پونگا لے کے پِیچھے پَڑْنا

مارنے پیٹنے پر تُلا ہونا، سخت مخالف ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کے پِیچھے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

جان کے پِیچھے پَڑْنا

jaan ke piichhe pa.Dnaaजान के पीछे पड़ना

محاورہ

جان کے پِیچھے پَڑْنا کے اردو معانی

  • جان کے در پے ہونا ، ستانا.

जान के पीछे पड़ना के हिंदी अर्थ

  • जान के दर पै होना, सताना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کے پِیچھے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کے پِیچھے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words