تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کا ساتھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

جان کا ساتھ ہونا

زندگی بھر کا ساتھ ہونا ، ہمشہ کا ساتھ ہونا.

چولی دامَن کا ساتھ ہونا

دائمی تعلق یا وابستگی ہونا، لازم و ملزوم ہونا

جان کا ڈَر ہونا

قتل کا خطرہ ہونا، ہلاکت کا اندیشہ ہونا

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

جان کا لاگُو ہونا

جان کے پیچھے پڑ جانا، جان کا دشمن ہوجانا

جان کا گاہَک ہونا

رک : جان کا گاہک بننا.

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

جان کا خواہاں ہونا

قتل کے درپے ہونا، جان لینے کی فکر میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کا ساتھ ہونا کے معانیدیکھیے

جان کا ساتھ ہونا

jaan kaa saath honaaजान का साथ होना

محاورہ

جان کا ساتھ ہونا کے اردو معانی

  • زندگی بھر کا ساتھ ہونا ، ہمشہ کا ساتھ ہونا.

जान का साथ होना के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी भर का साथ होना, हमशा का साथ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کا ساتھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کا ساتھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words