تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَب پَر جان ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَب پَر جان ہونا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا

جان لَب پَر ٹَھہَرنا

قریب مرگ ہونا ، حالت نزع میں ہونا.

لَب پَر ہونا

کچھ کہنا ، من٘ھ سے نکلنا.

جان پَر بھاری ہونا

منحوس ہونا ، ناساز گار ہونا.

سُولی پَر جان ہونا

عذاب میں جان ہونا، مُصیبت میں مبتلا ہونا، ضیق میں جان ہونا

جان پَر حَرْف ہونا

الزام ہونا.

صَدْمَہ جان پَر ہونا

بہت رنج ہونا ، مسلسل کوفت ہونا.

جان پَر صَدْمہ ہونا

جان پر بننا

جان پَر آفَت ہونا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

لَبوں پَر جان ہونا

جانکنی ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کمال عاجز ہونا۔

جان ہونْٹوں پَر ہونا

۔جان لبوں پر آنا۔ ؎

لَب پَر رَکھا ہونا

۔کنایہ ہے پہلے سے کچھ کہنے پر آمادگی اور تیّاری کا۔ ؎

لَب پَر آہ ہونا

زبان پر آہ و زاری ہونا ؛ شکوہ شکایت ہونا.

لَب پَر آہ ہونا

۔(کنایۃً) ظلم کا گلہ شکوہ کیا جانا۔ ؎

دَم لَب پَر ہونا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

لَب پَر دَم ہونا

دم لبوں پر ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، جاں بلب ہونا.

جان سَت ہی سَت پَر ہونا

رک : جان سولی پر ہونا.

سَت ہی سَت پَر جان ہونا

(عو) اُمید و پیم کے عالم میں ہونا ، جان کے لالے پڑنا .

لَب پَر جان آنا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا

جان لَب پَر آنا

قریب مرگ ہونا ، حالت نزع میں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَب پَر جان ہونا کے معانیدیکھیے

لَب پَر جان ہونا

lab par jaan honaaलब पर जान होना

لَب پَر جان ہونا کے اردو معانی

  • دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا

लब पर जान होना के हिंदी अर्थ

  • दम लबों पर आना, जान बल्ब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَب پَر جان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَب پَر جان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words