تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جارَن" کے متعقلہ نتائج

جارَن

جلانے کی لکڑی یا جلانے کا عمل

جارْنا

جلانا

جَرَن

پرانا، قدیم، بوڑھا، کمزور، ضعیف

جھارَن

افیم کی ابتدائی صورت

جہارْنا

جوہارنا

جان

علم، دانست، پہچان، واقفیت، آگہی

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

جارُو

جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جَہان

دنیا، عالم

جَھرنا

وہ چشمہ یا حوض جس میں پانی کسی اون٘چے مقام پر سے آکر گرے اور ایک چادر کی شکل اختیار کرلے ، آبشار.

جامَن

دہی یا اور کوئی ترش چیز جسے دودھ میں ڈال کر دہی بناتے ہیں

جِہْرِی

جہر سے منسوب یا متعلق، ایسی نماز، جس میں امام پہلی دو رکعتوں میں قرآنی سورتیں بآواز بلند پڑھے، کوئی ورد جو بآواز بلند کیا جائے

جارَّہ

رک : جار (۳) .

جاگَن

رک: جاگنا ، بیداری.

اردو، انگلش اور ہندی میں جارَن کے معانیدیکھیے

جارَن

jaaran•जारन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جارَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلانے کی لکڑی یا جلانے کا عمل
  • جلاون، ایندھن
  • پارہ کو کشتہ کرتے وقت ہونے والا عمل یا رسومات

Urdu meaning of jaaran

  • Roman
  • Urdu

  • jalaane kii lakk.Dii ya jalaane ka amal
  • jalaavan, i.indhan
  • paara ko kushta karte vaqt hone vaala amal ya rasuumaat

English meaning of jaaran

Noun, Masculine

जारन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जलाने की क्रिया, भाव या विधि
  • जलावन, इंधन
  • पारे की भस्म बनाने के समय होने वाली एक क्रिया या संस्कार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جارَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جارَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone