تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارَن" کے متعقلہ نتائج

سارَن

ستار اور اسی قسم کے دوسرے سازوں کے پردے جو ڈانڈ پر موزوں فاصلے سے بندھے ہوتے ہیں اور جن پر ستار کے باج کے تار تنے رہتے ہیں، سندری، سندریاں

سارَن٘گی

چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی

سارَن٘گِیا

سارنگی بجانے والا، سارنگی نواز

سارَن٘گی ساز

سارن٘گی بنانے والا .

سارَن٘گ نَواز

سارن٘گ بجانے والا.

سارَنگ

سری راگ کا دوسرا نام جو دو پہر کے راگوں میں گنا جاتا ہے .

سارَن٘گ مَکّھی

شہد کی مکّھی

سارَنگی کا لَہْرا

سارن٘گی پر بجائی جانے والی ایک گت.

سارَن٘گی نَواز

سارن٘گی بجانے والا، سارن٘گیا

سارَنگی ریْتنا

(طنزاً یا مزاحاً) سارنگی بجانا.

سارَنگ کا چَھتّا چھیڑْنا

کسی کو چھیڑ کے اپنے سر بلا لینا ؛ جو شخص چھتّے کو چھیڑتا ہے اس کی بھڑیں اس کے چمٹ جاتی ہیں اور ڈن٘گ مار کر ایذا پہون٘چاتی ہیں .

اَنجَن سارَن

اردو، انگلش اور ہندی میں سارَن کے معانیدیکھیے

سارَن

saaranसारन

وزن : 22

سارَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ستار اور اسی قسم کے دوسرے سازوں کے پردے جو ڈانڈ پر موزوں فاصلے سے بندھے ہوتے ہیں اور جن پر ستار کے باج کے تار تنے رہتے ہیں، سندری، سندریاں

اسم، مؤنث

  • افیم کی ایک قسم

सारन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सितार और इसी प्रकार के दूसरे वाद्य यंत्रों के पर्दे जो डांड पर उचित दूरी से बँधे होते हैं और जिन पर सितार के बाज के तार तने रहते हैं, सुंदरी, सुंदरियाँ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अफ़ीम का एक प्रकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone