تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاز کے معانیدیکھیے
جَہاز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بحری سفر کرنے یا مال لانے لے جانے یا جنگی مقاصد میں کام آنے والی بہت بڑی کشتی
- رک: طیارہ، ہوائی جہاز
- رک: جہیز جو زیادہ مستعمل ہے
- (سائنس) جاندار کے جسم کا سامنے کا حصہ جس میں سینہ اور پیٹ شامل ہیں
- اونٹ کی زین کا اونچا حصہ، زین اور متعلقہ سامان، جنازے کا سامان، عورت کی شرم گاہ
- بہت بڑا، بہت وسیع
شعر
وہ وقت کا جہاز تھا کرتا لحاظ کیا
میں دوستوں سے ہاتھ ملانے میں رہ گیا
غرق ہوتے جہاز دیکھے ہیں
سیل وقت رواں سمجھتا ہوں
گر زمانے کی عداوت ہے یہی مجھ سے تو میں
ابھی رو رو کے جہاز اس کا ڈبو دیتا ہوں
کسی مقام سے کوئی خبر نہ آنے کی
کوئی جہاز زمیں پر نہ اب اترنے کا
ان آنکھوں میں ڈال کر جب آنکھیں اس رات
میں ڈوبا تو مل گئے ڈوبے ہوئے جہاز
English meaning of jahaaz
Noun, Masculine
- ship, vessel, boat
- aeroplane
जहाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पोत, बड़ी नाव, जलयान, (वायुयान को हवाई जहाज़ कहते हैं
- ब्याह का दहेज, मृतक का सामान, कफ़न आदि, यात्रा की सामग्री, पाथेय।
- समुद्र में चलनेवाली बहुत बड़ी नाव, पोत, वहिल।
- समुद्र या गहरी नदी आदि में इंजन द्वारा चलने वाली बड़ी नाव; जलपोत।
جَہاز کے مترادفات
جَہاز کے مرکب الفاظ
جَہاز سے متعلق دلچسپ معلومات
کون سا لفظ کہاں سے نکلا اور اس کی شکل میں کیا کیا تبدیلیاں ہوئیں، علمی تجسس کا دلچسپ حصہ ہے۔ اردو میں تو شروع سے ہی مختلف زبانوں کے الفاظ شامل ہیں اور یہ الفاظ اپنے نئے نئے روپ بھی دکھاتے ہیں۔ اب یہی دیکھیے، جہاز کا لفظ اردو میں سیدھا عربی سے آیا ہے۔ عربی میں اس کے معنی ہیں سامان، اسی سے اردو میں جہیز بن گیا، جسے دہیز بھی کہتے ہیں۔ اور عربی میں مردہ کے کفن دفن کے سامان کو تجہیز کہتے ہیں اردو میں اس کے ساتھ تکفین بھی جوڑ لیا گیا۔ سامان لاد کر لانے والی کشتی جہاز کہلانے لگی اور پھر ٹکنالوجی کی ترقی سے ہوائ جہاز ایک لفظ بھی بن گیا۔
مصنف: عذرا نقوی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہاز)
جَہاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔