تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَسارَت" کے متعقلہ نتائج

جَسارَت

ہمت، دلیری، مردانگی، جرأت ( گستاخی کی حد تک)

جسارت تحریف رازداں

courage of alteration, inversion, transposition of secret-keeper

اَحْمَقانَہ جَسارَت

foolish escapade, innovative job

جَسامَت

مُٹائی، کسی چیز کا حجم، جسیم ہونا، موٹا ہونا

جَساءَت

صلاحت ، سختی ، کسی عضو کی غیر طبعی سختی.

جِہارَت

آواز کا بلند ہونا، آواز اون٘چی ہونا

جاتِ

چھوٹا آن٘ولہ

بازی جَسامَت

ایک جیسی ہیئت کا ، ایک جیسی ساخت یا یکساں شکل و صورت کا ، یکساں جسامت والا ۔

خُرْد بِینی جَسامَت

وہ موہوم اجسام جو خُردبین کی مدد کے بغیر نظر نہ آئیں.

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

جارُو

جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جَوہر

قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں) (فارسی لفظ گوہر سے معرب)

جَوْہَری

جوہر سے منسوب یا متعلق، ایٹم سے متعلق، ایٹمی وغیرہ

جَسْت

کود، پھاند، زغند، اچھل، چھلانگ، چوکڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَسارَت کے معانیدیکھیے

جَسارَت

jasaarat•जसारत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَسَرَ

  • Roman
  • Urdu

جَسارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہمت، دلیری، مردانگی، جرأت ( گستاخی کی حد تک)

    مثال • اس کے رفیقوں نے سمجھایا کہ اس جسارت میں خسارت ہے. (۱۸۹۷ ، تاریخ ہندوستان ، ۵ : ۳۸۵ ) ایسی جسارت تو کجا خفیف سے خفیف اختلاف کی بھی مجال نہ تھی. (۱۹۳۵ ، چند ہم عصر ، ۳۳۹)

  • بے باکی

شعر

Urdu meaning of jasaarat

  • Roman
  • Urdu

  • himmat, dilerii, mardaanagii, jurrat ( gustaaKhii kii had tak
  • bebaakii

English meaning of jasaarat

Noun, Feminine

  • courage, boldness, daring, bravery, fearlessness

    Example • Zalim hakim ke samne sach kahna bhi badi jasarat ka kaam hai

  • presumption, audacity, cheekiness, conduct beyond propriety, temerity

जसारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शूरता, वीरता, बहादुरी, दिलेरी, धृष्टता

    उदाहरण • ज़ालिम हाकिम के सामने सच कहना भी बड़ी जसारत का काम है

  • दुस्साहस, बेबाकी

جَسارَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَسارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَسارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone