اردو، انگلش اور ہندی میں جَسے کے معانیدیکھیے
جَسے کے اردو معانی
- جس کو، کسی کو، اس کو
شعر
جو دکھ پڑے گا سہا کروں گی جسے کہو گے رہا کروں گی
تمن کوں نس دن دعا کروں گی سکھی سلامت رہو خدایا
گیا ہے ماہ رو جب سیں جدا ہو آب حیواں جوں
جَسے ماہی جدا جل سیں تپیں یوں تلملی انکھیاں
ہمیشہ ہے یہ نالاں اس صنم کی یاد میں یا رب
جسے ہم دل سمجھتے تھے وہ ناقوس کلیسا ہے
English meaning of jase
- whom
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَسے)
جَسے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔