تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَوانی کے معانیدیکھیے
جَوانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عمری، زور شباب، سیان پن، عین جوان ہونے کا زمانہ
شعر
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیں
جا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لا
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں
زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
English meaning of javaanii
Noun, Feminine
- youth, adolescence, puberty, the state of being young
जवानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जवान होने की अवस्था या भाव, युवावस्था, तरुणिमा, तारुण्य, नौजवानी
جَوانی کے مترادفات
جَوانی سے متعلق محاورے
جَوانی کے قافیہ الفاظ
جَوانی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَوانی)
جَوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔