تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیبی" کے متعقلہ نتائج

جیبی

(نگینہ گری) سان کے یندرے کی بیٹھک

جِیبی

رک: جیب.

جَیبی

جیب (رک) سے منسوب یا متعلق، جیب، جیبا ،(ریاضی طبیعیات) نصف وتر کا یا اس سے متعلق.

جیبی گَھڑی

رک: جیب گھڑی.

جیبی کِتاب

جیبی بیاض، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جیبی کُتّا

بہت چھوٹا پالتو کتا، گرجی کتا.

جیبی بَیاض

جیبی کتاب، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جیبی رُومال

جَیبی مَوج

(نفسیات) ایسی لہر جس کا سطح سے بلندی تک جا کر اصل سطح پر واپس آنے کا ایک مرحلہ ہو.

جِیبی چُنائی

(معماری) کچی پکی چنائی جس کی چھل یعنی سامنے کے ردے چونے سے اور اندر بھراو گارے یعنی مٹی سے چنا جائے، جِیبی چنائی

جِیبْیا

چھا لیہ کی ایک قسم جو حیدرآباد میں بہت مشہور ہے.

جی بیچْنا

جان خطرے میں ڈالنا ، مصیبت بھگتنا ؛ دل دینا ، جان کی بازی لگانا ، جان کا مودا کرنا.

جی بَیٹْھنا

رک : جی بُجھنا.

جی بَیٹھ جانا

جی بَیٹھا جانا

طبیعت نڈھال ہونا.

دو جِیبی

دو زبان والی ؛ (مجازاً) دو ھاری .

اردو، انگلش اور ہندی میں جیبی کے معانیدیکھیے

جیبی

jebiiजेबी

وزن : 22

موضوعات: نگینہ

جیبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نگینہ گری) سان کے یندرے کی بیٹھک

صفت

  • جیب (رک) سے منسوب یا متعلق ، جیب میں رکھنے کے لائق ، چھوٹا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jebii

Adjective

  • of or relating to a pocket
  • pocket-sized

जेबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो इतना छोटा हो कि जेब में रखा जा सके। जैसे--किताब का जेबी संस्करण।
  • जो साधारणतः जेब में रखा जाता हो या रहता हो। जैसे-जेबी घड़ी, जेबी रूमाल।
  • जेब संबंधी
  • जो जेब में रखा जा सके
  • वह जिसका आकार-प्रकार सामान्य से छोटा हो।

جیبی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone