تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑو دبانا" کے متعقلہ نتائج

جھاڑُو

سینکوں، ناریل کی تیلیوں یا کھجور کے پتّوں یا کسی اوردرخت کے لمبے تنکوں اور باریک شاخوں وغیرہ کا مُٹّھا جو ایک سرے سے بندھا ہوتا ہے اورکوڑا کرکٹ اور گرد وغبار صاف کرنے کے کام آتا ہے، جاروب، بہاری سوہنی

جھاڑُو کَش

جھاڑو بردار، چمار

جھاڑُو دینا

جھاڑو سے گردغبار صاف کرنا، صفائی کرنا، جھاڑو سے جھاڑنا

جھاڑو دبانا

آندھی روکنے کا ٹوٹکا، بعض کا اعتقاد ہے کہ جھاڑو کو پتھر، سل کے یا پلنگ کے پائے کے نیچے دبانے سے آن٘دھی اتر جاتی ہے

جھاڑُو دے دی

چوری ہو گئی ، سب لے گیا، کچھ نہ چھوڑا.

جھاڑُو دِلانا

جھاڑو سے مکان صاف کرانا

جھاڑُو پِھرے

جھاڑُو کَرنا

رک: جھاڑو دینا معنی نمبر

جھاڑُو کھانا

جھڑکی پڑنا ، جھڑکیاں کھانا.

جھاڑُو لَگْوانا

صفائی سُتھرائی کرانا ؛ ادنیٰ کام کرانا معمولی خدمت لینا.

جھاڑُو مارْنا

ذلیل و رسوا کرنا، بے عزت کرنا، نفرت کا اظہار کرنا

جھاڑو بَنانا

تیلیاں اکٹھی باندھنا

جھاڑُو لَگانا

گھر کی صفائی سُتھرائی کرنا.

جھاڑُو پِھرنا

سب کچھ چلا جانا ، صفایا ہو جانا ، تباہ وبرباد ہو جانا ، اُجاڑ ہو جانا.

جھاڑُو پھیرْنا

جھاڑو پھرنا کا تعدیہ، تباہ وبرباد کرنا، صفایا کردینا

جھاڑُو پِھر جائے

۔(بددعا) برباد ہو۔ تباہ ہو۔ ؎

جھاڑُو کی سِینک

ایک خود رو گھاس کا پتلا بالائی حصّہ جو تنکا کہلاتا ہے ان تنکوں کی جھاڑو بنتی ہے اور مختلف کاموں میں بھی استعمال کرنے ہیں.

جھاڑُو بَندھی رَہنا

خاندان کے لوگوں میں باہم اچھے تعلقات رہنا ، باہم میل جول ہونا ، اتحاد ہونا ، انتشار سے محفوظ رہنا.

جھاڑُو پَھٹکانا

جھاڑو کو صفائی کے لئے بار بار مارنا ، جھاڑو مار کے آواز پیدا کرنا.

جھاڑُو پھیر دینا

۔۱۔صفایا کرنا۔ باقی نہ رکھنا۔ بالکل چرا لینا۔ ۲۔اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ ؎

جھاڑُو کی گھانس

جھاڑو کی سین٘ک (رک) کا پودا جس کے تنے کے بالائی حصے پر بالی اور بالی میں چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جنھیں اس کا بیج کہا جاتا ہے .

جھاڑو بے باق کِیا

سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا

جھاڑُو کا بَنْدَھن

اتحاد و اتفاق کا سبب اور ذریعہ.

جھاڑُو لے کَر پِیچھے دوڑنا

بچے جب بہت تنگ کریں تو انہیں مارنے کے لئے عورتیں جھاڑو لے کر جھپٹتی ہیں

جھاڑُو کی تِیلی

جھاڑو کی سین٘ک یا تنکا (جس کے لگنے سے عورتیں سمجھتی ہیں کہ اس کے مانند آدمی دبلا پتلا و لاغر ہو جائے گا)، مجازاً: پتلا دبلا، حقیر شے، منحوس شے یا شخص

جھاڑُو کی گھاس

جھاڑو کی سین٘ک (رک) کا پودا جس کے تنے کے بالائی حصے پر بالی اور بالی میں چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جنھیں اس کا بیج کہا جاتا ہے .

جھاڑُو ہو جانا

صفایا ہو جانا ، سب کچھ ختم ہو جانا.

جھاڑُو کا ڈَنْڈا

وہ لکڑی یا لکڑی کا گُٹکا جو جھاڑو میں لگا ہوتا ہے.

جھاڑو پِھر جانا

برباد ہو جانا

جھاڑُو سی پِھرنا

اجاڑ لگنا ، نحوست برسنا ، رونق ختم ہو جانا ، ہوائیاں اڑنا.

جھاڑُو کا سِتارَہ

رک: جھاڑو تارا.

جھاڑُو کا بَند کُھل جانا

تِتَّر بِتَّر ہو جانا، شیرازہ بکھر جانا.

جھاڑُو ہو کَر لِپَٹنا

۔پیچھے پڑ جانا۔ سر ہوجانا۔

جھاڑُو ہو کَر چِمَٹْنا

پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا.

جھاڑُو مار کَر نِکالْنا

ذلیل کر کے نکال دینا ، ذلیل کرنا ، بے عزّتی کے ساتھ نکالنا.

جھاڑُو دُما

رک: جھاڑو پُوچھا

جھاڑُو واڑُو

رک: جھاڑو.

جھاڑُو پَن٘جَہ

(خاکروبی) جھاڑو اور غلاظت صاف کرنے کا پسلی کی ہڈی کی شکل کا اوزار، جھاڑو اور پنجر

جھاڑُو تارا

(ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، دم دار ستارہ، پونچھ والا ستارہ، دنبالہ دار ستارہ

جھاڑُو پِیٹا

منحوس پھٹکار مارا، ستیاناسی

جھاڑُو پِھرا

رک: جھاڑو پیٹا.

جھاڑُو بَردار

حلال خور ، بھن٘گی ، چوہڑا ، مہتر، صفائی کرنے والا ، چمار ، رک : جھاڑوکش.

جھاڑُو پُوچھا

وہ ہاتھی جس کی دُم جھاڑو کی طرح ہو (ایسا ہاتھی عیبی خیال کیا جاتا ہے) ، جھاڑو دُما.

جھاڑُو بُہارُو

مکان کی صفائی ستھرائی، جھاڑو دینے کا عمل

جھاڑُو دار سِتارَہ

رک: جھاڑو تارا.

جھاڑُو بَہارُو کَرنا

جَھڑا

جھڑا ہوا، جس کو خارج کیا جا چکا ہو

جَھڑی

۲. (بحث یا باتوں وغیرہ کا) سلسلہ.

جھاڑے

جھاڑا (۱) (رک) کہ مغَّیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جھاڑی

گھتیلی ٹہنیوں کا چھوٹا پودا، خود رو جھاڑی، خار دار پودا

جھاڑا

۱. کسی چیز کو تلاش کرنے کے لیے گھر بار یا کسی شخص کے کپڑے وغیرہ اچھی طرح دیکھنا ، تلاشی ، جامہ تلاشی ، خانہ تلاشی.

جھوڑی

جَھوڑا

رک : جھوڑ.

جُھوڑی

زک : جُھوڑ.

جُوہَڑی

جوہڑ کی تصغیر

جُوْہَڑا

جُھڈُّو

۱. نکمّا ، ناکارہ.

جَھڑوئی

(کاشتکاری) اناج خصوصاً ارہر ، ماش اور تل کی پھلیوں کو جھان٘کڑوں میں سے جھاڑنے اور ان کا چھلکا اتارنے کی چھڑ.

جِہادی

جہاد سے منسوب یا متعلق، جہاد کرنے والا

جِھدُّو

۔(ھ) مذکر۔ نِکمّا۔ بے حیا۔ احمق۔ ۲۔(تحقیر) بوڑھا۔ بوبک۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑو دبانا کے معانیدیکھیے

جھاڑو دبانا

jhaa.Duu dabaanaaझाड़ू दबाना

محاورہ

مادہ: جھاڑُو

جھاڑو دبانا کے اردو معانی

  • آندھی روکنے کا ٹوٹکا، بعض کا اعتقاد ہے کہ جھاڑو کو پتھر، سل کے یا پلنگ کے پائے کے نیچے دبانے سے آن٘دھی اتر جاتی ہے

झाड़ू दबाना के हिंदी अर्थ

  • आँधी रोकने का टोटका, कुछ लोगों की आस्था है कि झाड़ू को पत्थर, सिल के या पलंग के पाए के नीचे दबाने से आँधी उतर जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑو دبانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑو دبانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone