تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھاڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑا کے معانیدیکھیے
جھاڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی چیز کو تلاش کرنے کے لیے گھر بار یا کسی شخص کے کپڑے وغیرہ اچھی طرح دیکھنا، تلاشی، جامہ تلاشی، خانہ تلاشی
- رک: جھاڑ، جھاڑی
- صف کرنا، رک: جھاڑنا
- (مجازاً) بول و براز، گو
- جائے ضرور
- کوڑا کرکٹ
- منتر یا دعا کرنے اور جادو منتر دور کرنے کا عمل
- تفصیلی کیفیت یا حال
شعر
وہ گھر جو اجلا اجلا سا لگتا تھا
جھاڑا پونچھا تو کتنی مٹی نکلی
صبا نے جھاڑا بھی دامن تو کیسے پھولوں پر
جو ضبط حال میں بکھرے نہ مشک بار ہوئے
نکلی ہے جست کر کر ہر سنگ دل سوں آتش
چقماق جب پلک کی جھاڑا ہے توں ادا سوں
English meaning of jhaa.Daa
Noun, Masculine
- charm, incantation
- minute search
- sweeping, cleaning, clearing, purge
- wiped, dusted off
झाड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मल आदि
- भूत-प्रेत की बाधा, रोग आदि दूर करने के लिए की जानेवाली झाड़-फूंक या मंत्रोपचार
- कूड़ा कर्कट
- शौचालय
- विस्तृत अवस्था या हाल
- झाड़, झाड़ी
- साफ़ करना, झाड़ना
- किसी चीज़ को तलाश करने के लिए घर बार या किसी शख़्स के कपड़े आदि झाड़कर ली जानेवाली तलाशी, तलाशी लेना
جھاڑا کے مترادفات
جھاڑا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھاڑا)
جھاڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔