تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھڑی" کے متعقلہ نتائج

جَھڑی

۲. (بحث یا باتوں وغیرہ کا) سلسلہ.

جَھڑی لَگْنا

جھڑی لگانا کا تعدیہ

جَھڑی لَگانا

رک : جھڑی بان٘دْھنا.

جَھڑی باندْھنا

(بارش یا آن٘سوؤں وغیرہ کا) سلسلہ بان٘دْھنا ، متواتر آن٘سو بہنا ؛ لگاتار مین٘ھ برسنا.

جَھڑی بَہانا

رک جھڑی بان٘دْھنا.

جَھڑی بندْھنا

جھڑی بان٘دْھنا (رک) کا لازم.

جَھڑی لَگی رہْنا

سلسلہ قایم رہنا (کسی کام کا) مسلسل یا لگاتار ہونا ، اوپر سے نیچے گرتا رہنا.

جَھڑیَل

پوچ، لچر

جَھڑْ جَھڑی

مسلسل جھاڑنا یا جھٹکنا.

گُل جَھڑی

گرہ، گتھی، گل جھٹ، گنجلک، بل، گرہ گتھی، گل جھٹی، (گل، گیند، جھٹی جڑا ہوا)

آنکھوں کی جَھڑی

آن٘کھوں سے آن٘سُووں کے لگاتار بوسنے کی کیفیت یا صورت حال .

باتوں کی جَھڑی

باتوں کا سلسلہ

پَت جَھڑی

رک : پت جھڑ ۔

ساوَن کی جَھڑی

لگاتار بارش، مسلسل بارش، لگاتار برسنے والا مینھ

بھادوں کی جَھڑی

بھادوں کے مہینے کی مسلسل بارش، لگاتار ہونے والی بارش

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑی کے معانیدیکھیے

جَھڑی

jha.Dii•झड़ी

وزن : 12

دیکھیے: جَھڑ

  • Roman
  • Urdu

جَھڑی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ۱. رک : جھڑ معنی ۳ و ۴.
  • ۲. (بحث یا باتوں وغیرہ کا) سلسلہ.
  • ۳. مسلسل ، لگاتار.

شعر

Urdu meaning of jha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha jha.D maanii ३-o-४
  • ۲. (behas ya baato.n vaGaira ka) silsilaa
  • ۳. musalsal, lagaataar

English meaning of jha.Dii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • continuous rain
  • fall off
  • pickings, perquisites

झड़ी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झड़ने की क्रिया या भाव
  • लगातार झड़ने की क्रिया
  • लगातार होने वाली वर्षा
  • बहस या बातों आदि का सिलसिला
  • लगातार एक पर एक होती रहने वाली क्रिया या बात
  • ताले के भीतर का खटका जो चाभी के आघात से हटता बढ़ता है
  • दे. झड़

جَھڑی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone