تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھانجھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھانجھ کے معانیدیکھیے
جھانجھ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. رک: جھان٘ج (۱)
- ۱. رک: جھان٘ج (۲) معنی نمبر۱.
- ۲. رک: جھان٘ج (۲) معنی نمبر ۲
- ۲. بے حد خواہش ، اشتہا ، بے تابی (کسی چیز کے نہ ملنے سے پیدا ہونے والی جھنھلاہٹ)
- ۳. جماع کی خواہش ، مباشرت کی تمنا.
- ۴. تیزی ، تندی ، جھال .
- ۵. پاجی پن، شرارت ؛ دماغی خرابی کا جوش ؛ سوکھا ہوا کن٘واں یا تالاب.
شعر
جھانجھ میں کیوں نہ آوے دل میرا
تجھ جدائی کی مجھ کو نوبت ہے
نشہ میں چور نہ ہوں جھانجھ میں مخمور نہ ہوں
پند یہ پیر خرابات نے فرمائی ہے
کبھو کرتے ہو جھانجھ آ ہم سے
کبھی جھانجھ اور دف بجاتے ہو
English meaning of jhaa.njh
झाँझ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھانجھ)
جھانجھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔