تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھمْپَٹ" کے متعقلہ نتائج

جَھمْپَٹ

(سن٘گ تراشی) کان سے پتھر نکالنے کا قریب آٹھ فٹ لمبا پتھر پھوڑوں کا سبّل .

جَھمْگَٹ

رک ؛ جمگھٹ .

جَھپَٹ

اچانک یا جلدی کا حملہ، دوڑ، زقند، جست، چھلانگ، جھونک

جَھمْپ

جست۔ غوطہ، ڈُبکی، جھیٹ

جُھماٹ

گھنا ، گنجان .

جھَٹ پَٹ

تُرنت، فوراً، جلدی سے

جُھوٹ

۱. غلط ، جھوٹا .

جَھلْپَٹا

غصے کا دورہ، بات کے نہ ہونے پر جھن٘جھلاہٹ کا بار بار حملہ ، جھون٘جل.

جھمکے

جُھمْکا

بُندے کی قسم کا زیور جس کی مُرکی کٹوری کی شکل کی جڑاؤ اور سادہ دونوں قسم کی ہوتی ہے، کٹوری کے بیچ میں ایک آویزہ بطور لنگر لٹکا ہوا ہوتا ہے، کرن پھول

جَھمْکی

جھلک، نُور، تجلّی، جھمک

جَھپَٹ کے

جلدی سے لپک کر.

جھُٹْپُٹا

صبح تڑ کے یا سرِشام کی ہلکی تاریکی

جھَٹپُٹا

جَھپْٹا

(ھ) حملہ کرنا، حربہ کرنا، کسی پر دوڑنا، جیسے چیتے کا ہرن کی طرف جھَپٹا، دوڑنا، جلد جانا، لپکنا۔ زید بھی بکر کے پیچھے جھپٹا، چھیننا، زبردستی یا جلدی سے اکبارگی لے لینا، اچک لینا، درمیان سے لے لینا، جیسے کسی نے کوئی چیز بھیجی اور کسی نے جھپٹ لی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھمْپَٹ کے معانیدیکھیے

جَھمْپَٹ

jhampaT•झमपट

  • Roman
  • Urdu

جَھمْپَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سن٘گ تراشی) کان سے پتھر نکالنے کا قریب آٹھ فٹ لمبا پتھر پھوڑوں کا سبّل .

Urdu meaning of jhampaT

  • Roman
  • Urdu

  • (sang taraashii) kaan se patthar nikaalne ka qariib aaTh fuT lambaa patthar pho.Do.n ka sibbal

झमपट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संग तराशी) खदान से पत्थर निकालने का क़रीब आठ फ़ुट लंबा पत्थर फोड़ने का सब्बल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھمْپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھمْپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone