تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھیرا" کے متعقلہ نتائج

جھیرا

چشمہ، سوتا، منبع، دہانہ، کنْواں، باولی، تھوڑے پانی والا گڑھا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھیرا کے معانیدیکھیے

جھیرا

jheraaझेरा

وزن : 22

جھیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چشمہ، سوتا، منبع، دہانہ، کنْواں، باولی، تھوڑے پانی والا گڑھا
  • سوکھا کنْواں، جس میں اکثر کبوتر رہتے ہیں
  • گڑھا، غار
  • پایان، انتہا، حد، تہ
  • کنْگھی کے دو دانْتوں کے درمیان کی جھری
  • جھنجھٹ، بکھیڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jheraa

Noun, Masculine

  • a choked or collapsed well
  • pitfall
  • well, spring, stream, source, origin

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone