تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیرا" کے متعقلہ نتائج

کیرا

وہ جس کی آنکھ نیلی یا فاختہ کے رنگ کی ہو، نیلی نیلی آنکھوں والا، بلی جیسی آنکھوں والا

کِیرا

(کاشت کاری) بوائی کا ایک طریقہ، جس میں ایک آدمی آگے آگے کھیت میں ہل چلاتا ہے اور دوسرا اس کے پیچھے ہل سے بنائی گئی لکیر میں ہاتھ سے بیچ گراتا جاتا ہے

کَیرا

بھینگا یہ قاعدہ مشہور ہے، بہرے کے ہاں بہرا کیرے کے ہاں کیرا

کَیرا پَن

بھینگا پن نیز نیلا ہونا .

کَیراٹک

ایک قسم کا نباتاتی زہر، زہر کی ایک مخصوص قسم

دُوجی کیرا

دوسرے کا

کَھٹ کِیرا

کھٹمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیرا کے معانیدیکھیے

کیرا

keraaकेरा

وزن : 22

کیرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ جس کی آنکھ نیلی یا فاختہ کے رنگ کی ہو، نیلی نیلی آنکھوں والا، بلی جیسی آنکھوں والا
  • ارزق چشم، بھینگا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

केरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की बत्तक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone