تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھلَم" کے متعقلہ نتائج

جِھلَم

خود پر لگی ہوئی لوہے کی کڑیاں یا نقاب جو زرہ کی طرح ہوتی ہے اور اکثر لڑائی کے وقت من٘ھ پر ڈال لی جاتی ہے؛ جھالر دار نقاب

جِھلْمِل

جگمگاہٹ، (ستاروں کی ) کم کم چمک، چراغوں کا عکس پانی پر پڑنے کی کیفیت

جُھلْمَٹ

رک : جُھرمُٹ.

جِھلْمِلانا

(ستارے وغیرہ کا) چمکنا روشن ہونا، جگمگانا (پانی وغیرہ کا روشنی کے عکس سے)، جھلکنا، لہرانا

جِھلْمِلی

چلمن، چق، جھری دارپردہ نیز لکڑی یا کسی مسالے کے بنے ہوئے جھری دار پٹ جو روشنی اور ہوا وغیرہ کے لیے کھڑکیوں یا دروازوں میں نصب ہوتے ہیں جنھیں حسب ضرورت کھولا یا بند کیا جا سکتا ہے

جِھلْمِلا

جو حرکت اور جنبش کے باعث وقفہ قفہ سے چمکتا ہو اور پھر ٹھہر ٹھہر کر آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہو، ٹھہر ٹھہر کر چمکنے والا

جِھلمِل کَرنا

sparkle, twinkle

جِھلْمِل ہونا

رک : جِھلْمِلانا.

جِھلْمِل جِھلْمِل

جِھلْمِل (رک) کی تکرار.

جِھلْمِل جِھلْمِل ہونا

جھلمل جھلمل کرنا (رک) لازم.

جِھلْمِل جِھلْمِل کَرنا

جگمگانا، جِھلْمِلانا.

جِھلْمِلاہَٹ

جِھلْمِلانا، (چراغ کی لوکا) تمٹمانا ، لرزنا ، مان٘د یا دھن٘دلا پڑنا ، کم کم چمکنا.

جِھلْمِلی دار

جھری دار ، سوارخ دار .

جِھلْمِلی چَڑھانا

کھڑکی بن٘د کرنا ، چق ڈال دینا.

جِھلْمِلی کی چُنائی

(معماری) جھلملی کی وضع کی چُنائی

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھلَم کے معانیدیکھیے

جِھلَم

jhilam•झिलम

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جِھلَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خود پر لگی ہوئی لوہے کی کڑیاں یا نقاب جو زرہ کی طرح ہوتی ہے اور اکثر لڑائی کے وقت من٘ھ پر ڈال لی جاتی ہے؛ جھالر دار نقاب

Urdu meaning of jhilam

  • Roman
  • Urdu

  • Khud par lagii hu.ii lohe kii ka.Diyaa.n ya niqaab jo zaraa kii tarah hotii hai aur aksar la.Daa.ii ke vaqt munh par Daal lii jaatii hai; jhaalardaar niqaab

English meaning of jhilam

Noun, Feminine

  • the enclosing or covering layer worn over the face by soldiers with armour, armour made of metal rings joined together flexibly and used to cover the face during battle, the visor of a helmet

झिलम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ुद पर लगी हुई लोहे की कड़ियां या निक़ाब जो कवच की तरह होती है और अक्सर लड़ाई के वक़्त मुंह पर डाल ली जाती है, झालरदार निक़ाब

جِھلَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone