تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھول دار" کے متعقلہ نتائج

جھول

جانوروں کا ایک بار کا وضع حمل، ایک بیان٘ت یا اس میں پیدا ہونے والے بچے

جھول دار

۱. سلوٹ دار کپڑا ، ڈھیلا ڈھالا پہناوا ، ڈھیلی پوشش ، منڈھنے کا کپڑا جس میں ڈھیلا پن نہ ہو ؛ شکن والا.

جھول آئی

گیابھن بھین٘س یا گائے بیانے کے قریب ہوگئی

جھول جھال

جھگڑا ، ٹنٹا ، بکھیڑا ، تکرار.

جھولی

وہ کپڑا جو تھیلا بنا کر فقیر گلے میں لٹکاتے ہیں

جھولا

سفری سامان رکھنے کا تھیلا جو عموعماً سپاہی اور مسافر وغیرہ اپنے ساتھ رکھتے ہیں ، سامان رکھنے کا ایک قسم کا ڈھیلا تھیلا.

جھول آنا

رک : جھول پڑنا.

جھول پَڑنا

کپڑے وغیرہ میں شکن یا سلوٹ آجانا ، کپڑے کی تراش یا تناؤ میں فرق آنا ، ڈھیلا ڈھالا ہوجانا.

جھول پَتَّر

جس کی ایک قسم جو سرد و سبک ہوتی ہے یہ دل کو قوت دیتا اور صفرا کا فساد دفع کرتا ہے اور خون کو گھٹاتا ہے

جھول کھانا

تلے اوپر ہونا ، بل کھانا.

جھول چَڑھنا

جھول چڑھانا (رک) کا لازم.

جھولْنا

ادھرادھرحرکت دینا، جھلنا (پنکھا وغیرہ) بلانا، جھکولنا (پانی وغیرہ کا)

جھول پھیرنا

مُلَمَّع کرنا ، گلٹ کرنا

جھول آجانا

گائے بھینس کا بیانے کے قریب ہونا

جھول چَڑھانا

رک : جھول پھیرنا ، مُلَمَّع کرنا ، پانی پھیرنا یا چڑھانا.

جھول ڈالْنا

سلوٹ یا جُھرّیاں ڈالنا، (ایک مرتبہ میں کئی) بچّے جننا

جھول پالْنا

جھگڑا مول لینا، بکھیڑے میں پڑنا ، پابندی قبول کرنا.

جھول دار باتیں

چالاکی یا فریب کی باتیں

جھولِیا

صفائی کرنے والا ، جھول چڑھانے والا

جھول نِکَلْنا

جھول نکالنا (رک) کا لازم

جھول سَمیٹْنا

(پتن٘گ بازی) اڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کے تناؤ میں جو خم پیدا ہو جاتا ہے اسے دُور کرنا.

جھول نِکالْنا

(جانور کا) بچے نکالنا، بچے دینا، بچے دلوانا

جھول بِٹھانا

مرغی کے نیچے انڈے رکھنا ، انڈے بٹھانا

جُھول

ہاتھی، اونٹ، گھوڑا، بیل، وغیرہ کے اوپر ڈالنے کا کپڑا، جُل

جھولَہ

رک : جھولا معنی نمبر ۵.

جھول جھال لَگانا

دیر یا ڈھیل کرنا

جھولی دار

ایک قسم کی ٹوپی

جَھونل

رک : جھونْر/جھونْرا

جھولا دینا

(آب براری) پانی کی سطح سے ڈول کو ٹکرانا ، پانی میں ڈول کو ڈبکیاں دینا ، جھکولا دینا ، جھولنا

جھولی کَھپَّر

وہ تھیلی اور کشکول جو جوگی رکھتے ہیں

جھولْنَہ

رک : جُھولنا ، (۲).

جھولا ہونا

رعشہ ہونا، فالج ہونا

جھولی جھوڑنا

(کھوڑے وغیرہ کا) پیٹ لانْبا ہونا .

جھولی چھوڑنا

پیٹ لٹک جانا، توند نکل جانا

جھولی دار ہو جانا

(کھوڑے بیل وغیرہ کا) پیٹ لانْبا اور دراز ہونا (پیٹ کے سمٹے ہونے کے بر خلاف حالت)

جھولی ڈالْنا

بھیک مانْگنے کے لیے تیار ہونا ، گدا گروں کی وضع بنانا ، فقیر بننا ، فقیری اختیار کرنا.

جھولی بَھرنا

فقیر کی تھیلی کو پُر کرنا بھیک دینا ؛ (مجازاََ) مراد پوری کرنا ، مالا مال کرنا

جھولا مارا جانا

رعشہ ہونا، فالج گرنا

جھولی بَھر بَھر

تھیلی پُر کرکے (مجازاََ) کثیر مقدار میں بہت زیادہ ، مالا مال ہو کر

جھولی پُوری کَرنا

پرندوں کا انڈے دینے کی مدت یا تعداد کو تکمیل تک پہنْچانا

جھولی بَھری ہونا

جھولی میں بہت کچھ بھرا ہونا

جھولِیوں کے مول

بہت سستے ، نہایت ارزاں ، بھے قدر.

جِھیل

پانی کا وسیع قطعہ جو خشکی کے درمیان واقع ہو، تال، بڑا تالاب

جُھول پَڑنا

جھون٘ٹا کھانا ، لٹکنے لگانا ، جھولنے لگنا.

جھول جُھکاؤ

اُون٘چ نیچ ، ناہمواری جھٹکا ، سکتہ.

جُھول جانا

(کسی عضو کا) اتر جانا ، جوڑ پر سے ہٹ جانا.

جھولا زَدَگی

گرم ہوا یا لُو کے باعث میوہ جات یا زراعت کا مارا جانا

جُھلْواں

جھولے کی طرح ہلنے والا ، جھولے کی طرح جھولنے والا .

جھیل

جھیلنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل

جُھول کَر

اتر کر ، جوڑ پر سے ہٹ کر ، لٹک کر.

جُھلْوا

ایک قسم کی کپاس جو شمالی ہند میں ہوتی ہے یہ اچھی قسم کی ہوتی ہے لیکن بہت کم نکلتی ہے جیٹھ کے مہینے میں تیار ہوتی ہے اس لیے اسے جیٹھیوا بھی کہتے ہیں .

جُھولی جُھلَیّان

ادھوراُ جُھولا جو دو یا ایک لٹکی ہوئی رسّی کی شکل ہوتا ہے جس کو ہاتھوں سے پکڑ کر لٹک جاتے اور جھونْٹے لیتے یا پینْگ بڑھاتے ہیں ؛ کسی لمبی بَلّی کے سرے سے بنْدھی یا لٹکتی ہوئی ایک یا کئی رسّیوں کا جھولا جس کا پکڑ کر لٹکتے اور بَلّلی کے گرد چکر لگاتے ہیں

جُھلاوا

بھلاوا، جھوٹی تسلی، اُمید پر لگائے رکھنا.

جُھولا پَڑنا

جھولا ڈالا جانا ؛ جھولنے کا اہتمام کیا جانا ، جھولا ڈالنا (رک) کا لازم.

جُھولا پُل

بڑے بڑے رسّوں زنجیروں یا تاروں وغیرہ کا بنا ہوا پل جس کے دونوں سرے ندی یا نالے وغیرہ کے دونوں کناروں پر کسی بڑے کھمبے چٹان یا برج میں بندھے ہوتے ہیں اور جس کے بیچ کا حصہ اَدَھر میں لٹکتا اور جھولتا رہتا ہے، جھولتا ہوا پل

جُھلَنْیاں

بُندے کی قسم سے کان کی کو کا بہت پھیلاؤ دار تیار کیا ہوا پرانی وضع کا زیور جو چار چھ انچ تک لمبا اور اُسی مناسبت سے چوڑا ہوتا ہے ، کناورں پر مختلف وضع کی سہیلیاں بطور آویزے لگائی جاتی ہیں ، سادہ اورجڑاؤ دونوں قسم کا بنایا جاتا ہے ، جھولن ، لٹکن .

جھل

غصہ ، خفگی. جھنجھلاہٹ ، تیہا.

جُھولا دَلْوانا

جھولنے کے لیے درخت وغیرہ میں رسّی بان٘دھنا / بن٘دھوانا.

جِھل

جھیل (رک) کی تخفیف.

جھال

نظر کا فریب، سراب

اردو، انگلش اور ہندی میں جھول دار کے معانیدیکھیے

جھول دار

jhol-daarझोल-दार

وزن : 2121

جھول دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • ۱. سلوٹ دار کپڑا ، ڈھیلا ڈھالا پہناوا ، ڈھیلی پوشش ، منڈھنے کا کپڑا جس میں ڈھیلا پن نہ ہو ؛ شکن والا.
  • ۲. مُلَمَّع کیا ہوا ؛ شوربہ والا ، یخنی دار ؛ پُر فریب ، چالاکی سے بھری ہوئی (باتیں)

English meaning of jhol-daar

Persian, Hindi - Adjective

  • Puckered, rumpled, bagging, baggy, having a gravy, gilded

झोल-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • लटकता या लहराता हुआ, (वस्त्र) जिसमें झोल पड़ता हो, झुका हुआ या ढीला, ढीले-ढाले कपड़े, (धातु) जिसपर मुलम्मा चढ़ा हुआ हो, (सब्ज़ी या तरकारी) जिसमें झोल अर्थात रसा हो, रसयुक्त, रसेदार, भ्रामक, चालाकी से भरी हुई (बातें)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھول دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھول دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone