تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا

بے حقیقت کام کو حقیقت بنا دینا ؛ جھوٹی بات کو اس طرح بیان کرنا کہ سچّی معلوم ہو .

تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا

۱. چھوٹی یا معمولی سی بات کو بڑی کر دکھانا ، مبالغہ کرنا ، ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا-

سَچ کَر دِکھانا

کسی امر کو صحیح ثابت کردینا (قول سے یا عمل سے)

جُھوٹی بات سَچ کَر دِکھانا

مبالغۂ آرائی کرنا ؛ بہت جھوٹ بولنا ؛ حیرت انگیز کام کر دکھانا .

نَقْل کو اَصْل کَر دِکھانا

کسی چیز کی نقل بالکل اصل کے مطابق تیار کر دینا ، ناممکن کو ممکن بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا کے معانیدیکھیے

جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا

jhuuT ko sach kar dikhaanaaझूट को सच कर दिखाना

محاورہ

جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا کے اردو معانی

  • بے حقیقت کام کو حقیقت بنا دینا ؛ جھوٹی بات کو اس طرح بیان کرنا کہ سچّی معلوم ہو .

झूट को सच कर दिखाना के हिंदी अर्थ

  • अवास्तविक कार्य को वास्तविक बना देना, झूठी बात को इस तरह व्याख्या करना कि सच्ची मालूम हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words