تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا

۱. چھوٹی یا معمولی سی بات کو بڑی کر دکھانا ، مبالغہ کرنا ، ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا-

رائی کا پَہاڑ کَر دِکھانا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

نَقْل کو اَصْل کَر دِکھانا

کسی چیز کی نقل بالکل اصل کے مطابق تیار کر دینا ، ناممکن کو ممکن بنانا

جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا

بے حقیقت کام کو حقیقت بنا دینا ؛ جھوٹی بات کو اس طرح بیان کرنا کہ سچّی معلوم ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا کے معانیدیکھیے

تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا

tinke ko pahaa.D kar dikhaanaaतिनके को पहाड़ कर दिखाना

محاورہ

تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا کے اردو معانی

  • ۱. چھوٹی یا معمولی سی بات کو بڑی کر دکھانا ، مبالغہ کرنا ، ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا-
  • ۲. اللہ تعالیٰ کا اپنی قدرت کاملہ سے ادنیٰ کو اعلیٰ مرتبہ پر پہنْچا دینا-

English meaning of tinke ko pahaa.D kar dikhaanaa

  • magnifying a small or simple thing, to exaggerate, elevation from low to highest
  • God with his full power, elevates the lower to the highest level

तिनके को पहाड़ कर दिखाना के हिंदी अर्थ

  • छोटी या साधारण सी बात को बड़ी कर दिखाना, अतिश्योक्ति करना, निम्न से उच्चतम को ऊपर उठाना
  • ईश्वर का अपनी संपूर्ण शक्ति से, निम्न को उच्चतम स्तर तक पहुंचा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words