تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْل کو اَصْل کَر دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

نَقْل کو اَصْل کَر دِکھانا

کسی چیز کی نقل بالکل اصل کے مطابق تیار کر دینا ، ناممکن کو ممکن بنانا

تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا

۱. چھوٹی یا معمولی سی بات کو بڑی کر دکھانا ، مبالغہ کرنا ، ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا-

جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا

بے حقیقت کام کو حقیقت بنا دینا ؛ جھوٹی بات کو اس طرح بیان کرنا کہ سچّی معلوم ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل کو اَصْل کَر دِکھانا کے معانیدیکھیے

نَقْل کو اَصْل کَر دِکھانا

naql ko asl kar dikhaanaaनक़्ल को अस्ल कर दिखाना

محاورہ

نَقْل کو اَصْل کَر دِکھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی چیز کی نقل بالکل اصل کے مطابق تیار کر دینا ، ناممکن کو ممکن بنانا

नक़्ल को अस्ल कर दिखाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी चीज़ की नक़ल बिलकुल असल के मुताबिक़ तैय्यार कर देना, नामुमकिन को मुम्किन बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْل کو اَصْل کَر دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْل کو اَصْل کَر دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words