تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹھا" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹھا

(غذا) جس میں کسی نے کھانے کے لیے منہ لگایا ہوا ہو، بچا ہوا کھانا، چھوا ہوا کھانا

جُھوٹھائی

رک : جھوٹ

جُھوٹھان

رک : جھوٹھن

جُھوٹھالی

رک : جھوٹھن (۲)

جُھوٹا

بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .

جُوٹھا

رک: جھوٹا۔

جُھوٹھ

جھوٹ

جَٹی

انجیر کی قسم کا ایک درخت، جس کے پتے لہریے دار ہوتے ہیں، لا ط : Ficus Venosa

جُھوٹا کَرنا

دروغ گو ٹھہرانا یا ثابت کرنا

جُھوٹا ہونا

نکمّا ہونا ، بیکار ہونا ، کام سے جاتا رہنا .

جُھونٹھا

رک : جھوٹا مع تحتی ،

جُھوٹ

۱. غلط ، جھوٹا .

جُھوٹا پڑنا

دروغ گو یا وعدہ خلاف ٹھہرنا

جُھوٹوں

۱. جھوٹ موٹ ، یوں ہی ، ظاہر داری کے طور پر دنیا سازی یا بناوٹ سے ، اوپری دل سے .

جُھوٹی

جھوٹا کی تانیث، تراکیب مین مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹھا کے معانیدیکھیے

جُھوٹھا

jhuuThaa•झूठा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُھوٹھا کے اردو معانی

صفت

  • (غذا) جس میں کسی نے کھانے کے لیے منہ لگایا ہوا ہو، بچا ہوا کھانا، چھوا ہوا کھانا
  • حقیقت سے مختلف، جھوٹا، دکھاوا، بناوٹی (دستاویزات وغیرہ)
  • جعلی، نقلی، کھوٹا (سکہ وغیرہ)
  • (بیان) جو سچ نہیں ہے، اور اس کے برخلاف ہے، جھوٹ ، جیسے جھوٹا بیان، جھوٹی شکایت
  • (شخص) جو اس طرح کی بات کہتا ہے جو حقیقت پر مبنی نہ ہو، جیسے جھوٹا گواہ

شعر

Urdu meaning of jhuuThaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Gizaa) jis me.n kisii ne khaane ke li.e mu.nh lagaayaa hu.a ho, bachaa hu.a khaanaa, chhuvaa hu.a khaanaa
  • haqiiqat se muKhtlif, jhuuTaa, dikhaavaa, banaavaTii (dastaavezaat vaGaira
  • jaalii, naqlii, khoTa (sikka vaGaira
  • (byaan) jo sachch nahii.n hai, aur is ke baraKhilaaf hai, jhuuT, jaise jhuuTaa byaan, jhuuTii shikaayat
  • (shaKhs) jo is tarah kii baat kahta hai jo haqiiqat par mabnii na ho, jaise jhuuTaa gavaah

English meaning of jhuuThaa

Adjective

  • (Food) leavings of food, touched (by food), defiled
  • fictitious, invented, artificial, forged (as a document)
  • counterfeit, not genuine, not pure, alloyed, base (as coin)
  • (Statement) which is not true, but is contrary to it, false, such as false statement, false complaint
  • (Person) pretended, feigned, insincere, sham, hypocritical, a false person, a liar
  • groundless, imaginary, supposititious, delusive, illusive, vain
  • unsound, invalid
  • failing of power, untrustworthy, useless (as a limb, a tool)

झूठा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (भोजन) जिसे किसी ने खाया हो, जिसमें किसी ने खाने के लिये मुँह लगाया हो, किसी के खाने से बचा हुआ, खाने पीने की वह वस्तु जिसे किसी ने खाकर छोड़ दिया हो, उच्छिष्ट
  • वास्तविकता से भिन्न, नकली, बनावटी (अभिलेख)
  • जाली, नक़ली, खोटा (सिक्का आदि)
  • (कथन) जो सत्य न हो, बल्कि उसके विपरीत हो, वास्तव से अन्यथा या भिन्न, मिथ्या, जैसे-झूठा बयान, झूठी शिकायत
  • (व्यक्ति) जो वास्तव में विश्वसनीय और सत्यनिष्ठ न हो पर स्वार्थ साधने के लिए अपने आपको विश्वसनीय बतलाता हो, झूठ बोलने वाला, जो झूठ बोलता हो, झूठ बोलने वाला, मिथ्याभाषी, मिथ्यवादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone