تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹا کَرنا

دروغ کو ٹھہرانا یا ثابت کرنا ؛ جھٹلانا .

ہاتھ جُھوٹا کَرنا

ناکافی وار کرنا، ایسا وار کرنا جو کافی نہ ہو، پورا وار نہ کرنا؛ بے جا زحمت اٹھانا

مُنہ جُھوٹا کَرنا

رک : منھ جھٹالنا ، برائے نام کھانا ۔

مُنھ جُھوٹا کَرنا

۔(کھانے کے بعد کلّی کرنا ضروری ہے۔ تو گویا کچھ کھانے سے مُنھ جھوٹا ہوجتا ہے) کچھ تھوڑا سا کھانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا کَرنا کے معانیدیکھیے

جُھوٹا کَرنا

jhuuTaa karnaaझूटा करना

جُھوٹا کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دروغ کو ٹھہرانا یا ثابت کرنا ؛ جھٹلانا .
  • کسی چیز کو کسی بھی انداز سے استعمال کرنا یا برتنا .
  • (ہاتھ یا وار وغیرہ کو) بیکار کر دینا ، کار گر نہ ہونے دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words