تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِد" کے متعقلہ نتائج

جِد

کو شش، دوڑ دھوپ، اردو میں جدو جہد کا خوب استعمال ہوتا ہے، سعی کرنا، ہمت کرنا، لوہا لینا

جِدَھر

جہاں، جس جگہ، جس طرف

جِدَّہ

کتے کے گلے کا پٹہ

جِدَر

رک : جدھر

جِداری

جدار سے منسوب یا متعلق، دیوار کا، دیوار والا

جِدال

(عموماً ترکیب میں) جنگ، لڑائی، جھگڑا

جِدار

دیوار

جِدّ و جَہْد

سرگرمی، سعی، کوشش، محنت مشقّت

جِدَّت

تازہ پن، انوکھا پن، اپج

جِدّ و جَہْد کَرنا

کوشش کرنا، سعی کرنا، محنت کرنا

جِدَھر مْنْہ اُٹھے چَلا جانا

جہاں سینْگ سمائے چلا جانا، جدھر موقع ملے ادھر چلا جانا.

جِدّ کار

دل لگا کر کام کرنے والا، مستعد

جِدھر دیکھتا ہوں اُدھر تُو ہی تُو ہے

خدا کی تعریف میں کہتے ہیں

جِدَھر تِدَھر

جہاں تہاں، یہاں وہاں، اِدھر اْدھر، جگہ جگہ، یہاں وہاں، ہر جگہ

جِدّ و کَد

سعی، کوشش۔محنت، مشقّت

جِدَھر نَواں اُدھر پانی ڈَھلتا ہے

کمزور پر مصیبتوں پر مصیبتیں آتی ہیں.

جِدّ کاری

جد کار (رک) کا اسم کیفیت.

جِدّ و کَید

رک: جد و کد

جِدھر مولا اُدھر آصف الدولہ

آصف الدولہ والی اودھ نے لکھنئو میں ایام قحط میں شرفا و عوام کے لئے محنت مزدوری کا انتظام کیا تھا کہ اشراف رات کی تاریکی میں پہچانے جانے کی رسوائی سے محفوظ رہیں، یہ مثل مشہور تھی کہ 'جسے نہ دے مولا اسے دلائیں آصف الدولہ'

جِدَّت آئِیں

جدت آئین، نئے خیالات اور طور طریقوں کو اپنانے والا

جِدّ دَھْرنا

کو شش کرنا

جِدَّت مَآب

جِدَّت آگِیں

نئے خیالات اور طور طریقوں سے بھرا ہوا

جِدَّت طَراز

نیا انداز یا نئی روش پیدا کرنے والا، موجد

جِدَّت پَسَنْد

نیا انداز اختیار کرنے والا، نئی روش پسند کرنے والا

جِدَّت طَرازی

جدت طراز کا اسم کیفیت، نئے نئے طریقے ایجاد کرنا

جِدَّت پَسَنْدی

ہر بات یا ہر کام میں جدت کو پسند کرنا، جدت اچھی لگنا، نیا پن، جدیدیت کی طرف مائل ہونا

جِداری پَرَت

دیواری تہ، اطراف کی تہ، (نباتیات) لُب کے دونوں جانت چھوٹے چھوٹے مستطیل نما خلیوں کی ایک قطار پائی جاتی ہے جن کو بالئی اور زیریں جداری پرت یا برادمہ کہا جاتا ہے

جِدال و قِتال

لڑائی اور خونریزی، جنْگ و پیکار

جِدَّت پَیدا کَرْنا

نیا انداز پیش کرنا

جِدَھر گَئ بَیٹری اُدَھر گَئے مَلّاح

ملاح بھی کشتی کے ساتھ جائیں کے کیونْکہ دونوں لازم و ملزوم ہیں ، ایک کے بغیر دوسرا بے کار ہے

جِدَھر جَلْتا دیکھیں، اُدَھر تاپیں

جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑ پڑیں، چالاک زمانہ ساز لوگوں کی نسبت بولتے ہیں

جِدَھر جَلْتا دیکھیں اُدَھر تائیں

۔مثل۔ جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑیں۔ چالاک زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِد کے معانیدیکھیے

جِد

jidजिद

نیز - جِدّ

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: جَدَّ

جِد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کو شش، دوڑ دھوپ، اردو میں جدو جہد کا خوب استعمال ہوتا ہے، سعی کرنا، ہمت کرنا، لوہا لینا
  • ہار نہ ماننا، کسی کام کے لیے انتھک کوشش کرنا، متانت، سنجیدگی (بزل کی ضد)

اسم، مؤنث

  • مونث، کوشش، سعی، دوڑ دھوپ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضِد

وہ شے جو مدِ مقابل شے کے ساتھ جمع نہ ہو سکے، متضاد، برعکس

English meaning of jid

Noun, Feminine

जिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words