تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی کا جی میں رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی کا جی رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی کا جی میں رَہْنا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

سَن سے جی رَہ جانا

جی میں جَل جانا

غصہ کے باعث پیچ و تاب کھانا، حسد کرنا

جی کا بَٹ جانا

دھیان بٹنا.

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

جی میں گَھر کَر جانا

رک: جی میں بیٹھنا.

جی پینچ میں چَلا جانا

دل کا دام میں پھن٘سنا ، عاشق ہو جانا.

بغل میں طوطی کا پنجرہ، نبی جی بھیجو

سخت لالچی، ہر وقت دوسروں کے مال پر نظر

جِی مِیں کَھپ جانا

دل پر اثر کرنا، بہت پسند آنا

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جی کا جی میں رَہ جانا کے معانیدیکھیے

جی کا جی میں رَہ جانا

jii kaa jii me.n rah jaanaaजी का जी में रह जाना

جی کا جی میں رَہ جانا کے اردو معانی

  • دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

जी का जी में रह जाना के हिंदी अर्थ

  • दिल की कोई ख़ाहिश दिल ही में रह जाना और इस का पूरा ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی کا جی میں رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی کا جی میں رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words