تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی کا جی رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

جی کا جی رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

سَن سے جی رَہ جانا

جی کا جی میں رَہْنا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی کا کَہنا

دل میں خود بخود کوئی بات آنا، خواہش پیدا ہونا.

جی ڈَہا جانا

طبیعت مضمحل یا گری گری ہونا ، جی ڈوبنا.

جی دَہَل جانا

صدمے خوف یا اند یشے سے دل دھڑکنے لگنا ، خوف زدہ یا پریشان ہو جانا.

جی کا بَہْلاوا

دل کی تفریح ، طبیعت خوش کرنے والا (مجازاً) عارضی خوشی یا تسکین کا ذریعہ یا سامان.

اَللّٰہ کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

جی ہَلْکا ہو جانا

پریشان یا رنج و الم کم ہو جانا، طبیعت کی کسمندی یا بوجھ کم ہو جانا.

جی اُچاٹ ہو جانا

جی کَھٹّا ہو جانا

متنفر ہونا، بددل ہونا.

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

جی کا گاہَک ہونا

جان کا خریدار ہونا ؛ پیچھے پڑنا ؛ جان کا دشمن ہونا.

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ

خالَہ جی کا گَھر

آسان کام، معمولی بات

جی کا مُخْتار ہونا

کسی کا پابند نہ ہونا ، آزاد ہونا.

جی کا پِیاسا ہونا

جان کا دشمن ہو جانا، جان کے درپے ہونا.

ہاں جی کا تابِع

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔

اَللہ مِیاں کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

جی تَن٘گ آ جانا

دل برداشتہ ہونا ، بیزار ہونا اکتا جانا.

سَن سے جی ہو جانا

ناگہانی بات سے دِلی صدمہ پہن٘چنا ، دل دھک سے ہو جانا.

جی سَن سے ہو جانا

سکتہ میں آجانا ؛ دل گھبرا جانا.

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا

جِیتے جی تَک کا قِصَّہ

جِی ہَٹ جانا

نفرت ہوجانا

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نانی جی کے گَھر کا نِوالَہ

آسان کام

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

نانی جی کا گَھر نَہِیں ہے

رک : خالہ جی کا گھر نہیں ، آسان کام نہیں ، ہنسی کھیل نہیں ہے ۔

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

نوکری میں آرام طلبی نہیں چلتی، نوکری کچھ گھر کی بات نہیں ہے کہ جی میں آیا کیا، نہ جی میں آیا نہ کیا، نوکری میں پابندی ضروری ہے، نوکری آسان کام نہیں اس میں پابندی بہت ضروری ہوتی ہے

عاشِقی اَور خالَہ جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والا، عشق میں مبتلا

جی کا بَٹ جانا

دھیان بٹنا.

جِی جانا

جان جانا، مر جانا، موت واقع ہونا

جِی مِٹّی ہو جانا

طبیعت کا پست یا پژمردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

جی لوٹ ہو جانا

رک: جی لوٹنا معنی نمبر

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

لال پَگْڑی والا مِیْر جی کا سالَہ

جو آدمی سرخ دستار باندھے ہو شوخ بچّے یہ فقرہ کہہ کر اس کا مزاق اڑاتے ہیں .

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

جی پِھر جانا

دل بیزار ہو جانا، طبیعت کا اُکتا جانا ؛ برگشتہ ہو جانا ؛ طبیعت سیر ہو جا نا.

جی چَلا جانا

دل کا قابو میں نہ رہنا،دل رفتہ ہو جانا ،بیخود ہو جانا.

جی بَیٹھا جانا

طبیعت نڈھال ہونا.

جی بَھر جانا

طبیعت اکتا جانا، دل بھر جانا

جی نِکَل جانا

نہایت خوف ہونا،بہت ڈر لگنا.

جی گِرا جانا

دل بیٹھا جانا

جی مَر جانا

رک: جی مٹی ہو جانا.

جی اُڑا جانا

پریشان خاطر ہونا ، دل کا گھبرانا.

جی چَل جانا

دیوانہ ہو جانا.

جی جَل جانا

ناخوش ہونا.

جی بَیٹھ جانا

جی اُڑ جانا

جی بُجھ جانا

جی چُھوٹا جانا

ہمت ٹوٹ جانا.

جی ڈَھیا جانا

طبیعت مضمحل یا گری گری ہونا ، جی ڈوبنا.

جی پِگَھل جانا

دل پسیجنا ،رحم آنا،ترس آنا.

جی چُھٹ جانا

ہمت ہار بیٹھنا، عاجز آنا تھک جانا.

جی گَھٹ جانا

دل تھوڑا کرنا، نفرت کرنا، طبیعت بد مزہ ہونا.

جی سَنْسَنا جانا

کمزوری کی وجہ سے طبیعت نڈھال ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی کا جی رَہ جانا کے معانیدیکھیے

جی کا جی رَہ جانا

jii kaa jii rah jaanaaजी का जी रह जाना

جی کا جی رَہ جانا کے اردو معانی

  • دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

जी का जी रह जाना के हिंदी अर्थ

  • दिल की कोई ख़ाहिश दिल ही में रह जाना और इस का पूरा ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی کا جی رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی کا جی رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words