تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی پینچ میں چَلا جانا" کے متعقلہ نتائج

جی پینچ میں چَلا جانا

دل کا دام میں پھن٘سنا ، عاشق ہو جانا.

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی پینچ میں چَلْنا

دل کا دام میں پھن٘سنا ، عاشق ہو جانا.

جی چَلا جانا

دل کا قابو میں نہ رہنا،دل رفتہ ہو جانا ،بیخود ہو جانا.

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

جی میں جَل جانا

غصہ کے باعث پیچ و تاب کھانا، حسد کرنا

خواب میں چَلا جانا

سو جانا پھر وہ خواب میں چلاگیا ، خواب میں جگہ جگہ ... چہرے گردش کر رہے تھے .

کوما میں چَلا جانا

(طب) ہوش سے بے ہوشی کی حالت میں ہوجانا ، بیہوش ہو جانا.

پیِنَک میں چَلا جانا

افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .

جی میں گَھر کَر جانا

رک: جی میں بیٹھنا.

نِینْد کی آغوش میں چَلا جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

جِی مِیں کَھپ جانا

دل پر اثر کرنا، بہت پسند آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی پینچ میں چَلا جانا کے معانیدیکھیے

جی پینچ میں چَلا جانا

jii pe.nch me.n chalaa jaanaaजी पेंच में चला जाना

جی پینچ میں چَلا جانا کے اردو معانی

  • دل کا دام میں پھن٘سنا ، عاشق ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی پینچ میں چَلا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی پینچ میں چَلا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words