تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی میں لَہَر آنا" کے متعقلہ نتائج

جی میں لَہَر آنا

دل میں یکایک خیال پیدا ہونا.

جِی میں آنا

کوئی بات خیال آنا، دل میں کسی بات کا خیال آنا

آنکھوں میں جی کِھنچ آنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

جی میں جی آنا

تسلی ہونا، جان میں جان آنا

آنکھوں میں جی آنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

جی ناک میں آنا

عاجز ہونا، تن٘گ ہونا، زندگی سے بیزار ہونا، ناک میں دم ہونا.

ناک میں جی آنا

پریشانی لاحق ہونا، حالت خراب ہونا، خرابی آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی میں لَہَر آنا کے معانیدیکھیے

جی میں لَہَر آنا

jii me.n lahar aanaaजी में लहर आना

محاورہ

جی میں لَہَر آنا کے اردو معانی

  • دل میں یکایک خیال پیدا ہونا.

जी में लहर आना के हिंदी अर्थ

  • दिल में अचानक विचार आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی میں لَہَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی میں لَہَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words