تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے" کے متعقلہ نتائج

جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے

زندگی کا کیا اعتبار ہے

جِینے کا بَھروسہ

زندگی کا اعتبار

خُدا کی ذات کا بَھروسہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے

کوئی کسی کی زبان کو نہیں روک سکتا

زاہِد کا کِیا خُدا ہے ہمارا خُدا نَہیں

خدا سب پر ایک جیسا مہربان ہے

یَہی بَھروسا ٹِھیک ہے کہ داتا دے تو لُوں، اَوروں کا کر آسرا جی تَرساوے کیوں

کسی سے امید نہیں رکھنی چاہیے، خدا پر بھروسا کرنا چاہیے، خدا پر آسرا کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے کے معانیدیکھیے

جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے

jiine kaa kiyaa bharosa haiजीने का क्या भरोसा है

جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے کے اردو معانی

  • زندگی کا کیا اعتبار ہے

जीने का क्या भरोसा है के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी का क्या भरोसा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words