تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنّ شِیشے میں بَند کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جِنّ شِیشے میں بَند کَرنا

(مجازاً) شریر ، ضدی ، یا غصہ ور کو قابو میں لانا.

جِنّ شِیشے میں اُتارْنا

(مجازاً) شریر ، ضدی ، یا غصہ ور کو قابو میں لانا.

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

شِیشے میں بَنْد کَرنا

رک : پری کو شیشے میں اتارنا.

مُٹّھی میں بَند کَرنا

مٹھی میں پکڑ لینا ؛ قابو میں لانا

دَریا کو کُوزے میں بَند کَرنا

دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنّ شِیشے میں بَند کَرنا کے معانیدیکھیے

جِنّ شِیشے میں بَند کَرنا

jinn shiishe me.n band karnaaजिन्न शीशे में बंद करना

جِنّ شِیشے میں بَند کَرنا کے اردو معانی

  • جن کو قابو میں لانا (کہتے ہیں کہ عملیات سے جن کو بوتل میں اتار لیتے ہیں).
  • (مجازاً) شریر ، ضدی ، یا غصہ ور کو قابو میں لانا.

जिन्न शीशे में बंद करना के हिंदी अर्थ

  • जिन को क़ाबू में लाना (कहते हैं कि अमलीयात से जिन को बोतल में उतार लेते हैं)
  • (मजाज़न) शरीर, ज़िद्दी, या ग़ुस्सा वर को क़ाबू में लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنّ شِیشے میں بَند کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنّ شِیشے میں بَند کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words