تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِتْناں" کے متعقلہ نتائج

جِتْناں

جتنا (رک) کا قدیم املا .

جِتنا

جس قدر، جس تعداد (یا مقدار یا درجہ) میں (اتنا (رک) کا مقابل) .

جُتنا

جوتنا (رک) کا لازم؛ بیل، گھوڑے وغیرہ کا گاڑی یا ہل میں لگنا.

جاتْنا

بدلہ، انتقام

جاناں

محبوب، معشوق، پیارا

جِتْنی

جتنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، جس قدر، جس تعداد (یا مقدار یا درجہ) میں، اتنا کا مقابل

جِتْنے

جتنا کی جمع یا محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل، جس پر، جس قدرقیمت میں، جس قدر وقت میں

جِیتْنا

فتح کرنا، کامیابی حاصل کرنا، بازی لے جانا، قابو پانا

جِتْنا جِتْنا

جوں جوں (رک) ، جیسے جیسے ، جس قدر .

جِتْنا زَمین کے اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

بڑے چالک و شریر اور متقی شخض کی نسبت بولتے ہیں ، فتنہ انگیز، مفسد .

جِتْنا چَھانا اُتناکھانا کِرکِرا

زیادہ تردد سے زیادہ عیب نکلتے ہیں .

جِتْنا کَپْڑا دیکھو اُتْنے پاْنو پَھیلاؤ

رک: جتنا اوڑھنا الخ .

جِتْنا رُلا ہے سو چُگ لو

جتنا قسمت میں ہے لے لو

جِتْنا بَڑا مُنْھ اُتْنا بَڑا نِوالا

جتنا زیادہ خرچ اتنی آمدنی .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِتْناں کے معانیدیکھیے

جِتْناں

jitnaa.n•जितनाँ

  • Roman
  • Urdu

جِتْناں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جتنا (رک) کا قدیم املا .

Urdu meaning of jitnaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • jitna (ruk) ka qadiim imlaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِتْناں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِتْناں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone