تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں نِکْلے گا" کے متعقلہ نتائج

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں نِکْلے گا

جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں آوے گا

جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ دل میں ہوتا ہے وہی منھ پر آتا ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں نِکْلے گا کے معانیدیکھیے

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں نِکْلے گا

jo baa.nDii me.n hogaa vo Do.ii me.n niklegaaजो बाँडी में होगा वो डोई में निकलेगा

ضرب المثل

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں نِکْلے گا کے اردو معانی

  • جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

जो बाँडी में होगा वो डोई में निकलेगा के हिंदी अर्थ

  • जो बात दिल में है वो कभी ना कभा ज़बान से निकल ही पड़ेगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں نِکْلے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں نِکْلے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words