تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو مُنہ میں آئے سو کَہنا" کے متعقلہ نتائج

جو مُنہ میں آئے سو کَہنا

جو مُن٘ہ میں آئے کَہْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

جو مُن٘ہ میں آئے بَکْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

جو ڈُھونْ٘ڈنا ہے سو پانا ہے

جو کوشش کرتا ہے وہی کامیاب ہوتا ہے.

جو کُچھ کَہو سو پَھبْتِی ہے

جو کہا جائے زیبا ہے

جو ہو سو ہو

خواہ کچھ بھی نتیجہ نکلے، کچھ بھی ہوا کرے، ہرچہ بادا باد، جب کوئی کام نتیجے سے بے پروا ہو کر کیا جائے تو بولتے ہیں

جو نَہ کَہنا تھا کَہا

گالیاں دیں، کوسنے دیئے، بدزبانی کی

جو چاہو سو کَرو

جب کوئی بات نہیں مانتا تو کہتے ہیں جو تمہاری مرضی ہے کرو

جو نَصِیب میں ہونا تھا سو ہُوا

قسمت کا لکھا پورا ہوا ، ہونے والی بات ہو کررہی.

جو پہلے مارے سو میری

جو پہلے مارتا ہے، وہی جیتتا ہے

جو ہونی ہو سو ہو

رک: جو ہو سو ہو.

وہی اپنا جو اپنے کام آئے

جس سے مطلب نکلے وہ یگانے اور خویش کے برابر ہے، جو اپنی مدد کرے وہی عزیز ہے

خَیر جو ہُوا سو ہُوا

اچھا اب گزشتہ باتوں کو جانے دو، صلح ہو جانے پر اگر کوئی پھر شکوہ شکایت کرے تو کہتے ہیں، ہو گیا سو ہو گیا، فکر نہ کرو

جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عام طورپر دیوانی کے مقدمات کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت دیر سے فیصل ہوتے ہیں کہ مدعی بچارہ اس طوالت میں اور مشکل میں پڑتا ہے.

جو میرے ہے سو راجا کے نَہِیں

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کم ظرف یا شیخی خور اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے ؛ جو کچھ مجھے حاصل ہے وہ کسی کو بھی میسر نہیں.

جو میرے ہے سو راجَہ کے نَہِیں

۔مثل۔ (عو) کم ظرفی سے اپنے آپ کو بڑا جاننے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُون٘ٹ کا چارَہ ہے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بھلے برے سب کو نوٹ کھائے

میرے اُس کے جو ہونا تھا سو ہو گَیا

مجامعت کا اتفاق ہوگیا

جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے

بے فیض آدمی کسی کام کا نہں

مُن٘ہ دَر مُنہ کَہنا

منھ پر کہنا ، سامنے کہنا ، بیباکانہ بیان کرنا ۔

جو گَرَجْنا ہے سو بَرَسْتا نَہِیں

بڑھ بڑھ کے باتیں بنانے والا ناکارہ اور نکما ہوتا ہے ، شیخی خور بے حقیقت اور پیچ ہوتا ہے (جمع کی صورت بھی مستعمل ہے).

دِیوانی مُقَدمَہ جو جِیتا سو ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عدالت کے قانون کی ُسست رفتاری کی طرف اشارہ ہے کہ جیتنے والے کو بھی تھکن اور نقصان ہوتا ہے ہارنے والا تو بالکل ہی تباہ ہوجاتا ہے

جو بات ہے سو خُوب ہے کیا بات ہے آپ کی

آپ خود بے مثل اوار آپ کی ہر بات بے مثال ہے ، طنزاََ کہتے ہیں

جو بَندھ گَیا سو موتی، جو رَہ گَیا سو پَتَّھر

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں، نزدیک کے لوگ ہی دشمن ہوتے ہیں

کُھرّی چارْپائی پَر سو کَر آئے ہو

خواہ مخواہ صبح صبح بدمزاجی کرے یا کوئی آتے ہی جھگڑنے لگے تو کہتے ہیں.

مُن٘ہ میں آیا سو بَک دِیا

بے سوچے سمجھے کہہ دیا.

جو مان٘گے گا سو پائے گا

مان٘گے والے کر سب کچھ مل جاتا ہے

وَقْت پَر جو ہو جائے سو ٹِھیک ہے

موقع پر جو کچھ ہو جائے بہتر ہے کیونکہ ایسے وقت پر انسان گھبرا جاتا ہے

یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے

دوست وہ ہے جو مصیبت کے وقت کام آئے

ہَتیلی پَر زَہْر رَکھے رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو بُرا کام کرے گا نقصان اٹھائے گا

ماں کو نَہ باپ کو جو بَنے گی سو آپ کو

ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا آپ ذمہ دار ہے ، کوئی کسی کی بات کا ذمہ دار نہیں ہے.

مُنہ میں آیا سو کَہہ دیا

۔ بے سوچے سمجے بات کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

دوسْت وہ جو مُصِیبَت میں کام آئے

سو اُٹھ کے مُنہ دیکھنا

صبح اٹھ کر پہلے پہل کسی کا منہ دیکھنا (سخی کا مبارک اور کنجوس کا منحوس خیال کیا جاتا ہے)

مُن٘ہ میں آیا سو کَہہ دِیا

بے سوچے سمجھے کہہ دیا.

مُن٘ہ کا کَہنا

خوش آئند بات جو دوسروں کے لیے کہی جائے ۔

مُن٘ہ پَہ کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مُن٘ہ پَر کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مَن میں کَہنا

دل میں کہنا ، خود سے کہنا ، اپنے آپ سے کہنا

کان میں کَہنا

چپکے سے کہنا، خفیہ طور پر کہنا

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری جو اُبْجے سو بھائی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے .

جو سَحَری کھائے سُو رُوْزَہ رَکھے

مُن٘ہ سے کَہنا

خود کہنا ، اپنی زبان سے کہنا ؛ نمائشی طور پر کہنا ۔

مُن٘ہ آئے جانا

رک : منھ آنا جو فصیح ہے ۔

مُن٘ہ دیکھی کَہنا

طرف داری کی بات کہنا ، رورعایت اور خوشامد کی بات کہنا ۔

ہَزار میں کَہنا

علانیہ کہنا، برملا کہنا، سرمجلس کہنا، برسرعام کہنا

مُن٘ہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُن٘ہ پَر نَہ کَہنا

روبرو یا سامنے نہ کہنا

مُن٘ہ بَھر کے کَہنا

صاف صاف کہنا ، بے دریغ کہنا ۔

مُن٘ہ پھیر کَر کَہنا

ناز و نخرے سے کہنا ، معشوقانہ ادا سے کہنا ۔

دوسْت وہ جو وَقْت پَہ کام آئے

رک: دوست آن باشد الخ

راجا چھوڑے نَگْری جو چاہو سو لو

راجا اگر سلطنت چھوڑ دے تو جو چاہے کرے

ہَتھیلی پَر زَہر رَکھا رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو برا کام کرے گا وہ نقصان اٹھائے گا

کُھرّی چارْپائی پَر سو کَر آئے ہیں

خواہ مخواہ صبح صبح بدمزاجی کرے یا کوئی آتے ہی جھگڑنے لگے تو کہتے ہیں.

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

سَو میں کَہْنا

علی الاعلان کہنا ، سب کے سامنے کہنا ، برملا کہنا .

جو وَعْدے سے پِھرا ، سو خُدا سے پِھرا

وعدہ خلافی اچھی نہیں

مُن٘ہ سے کُچھ کَہنا

زبان سے کچھ کہنا ، کچھ بولنا ۔

مُن٘ہ دھو کے آئے

(اس کام کی) امید نہ رکھو ، اس قابل نہیںہو ، اس امر کی صلاحیت پیدا کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جو مُنہ میں آئے سو کَہنا کے معانیدیکھیے

جو مُنہ میں آئے سو کَہنا

jo mu.nh me.n aa.e so kahnaaजो मुँह में आए सो कहना

English meaning of jo mu.nh me.n aa.e so kahnaa

  • to speak thoughtlessly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو مُنہ میں آئے سو کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو مُنہ میں آئے سو کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words