تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو مُن٘ہ میں آئے بَکْنا" کے متعقلہ نتائج

جو مُن٘ہ میں آئے بَکْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

جو مُن٘ہ میں آئے کَہْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

جو مُنہ میں آئے سو کَہنا

وہی اپنا جو اپنے کام آئے

جس سے مطلب نکلے وہ یگانے اور خویش کے برابر ہے، جو اپنی مدد کرے وہی عزیز ہے

جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُون٘ٹ کا چارَہ ہے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بھلے برے سب کو نوٹ کھائے

جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے

بے فیض آدمی کسی کام کا نہں

مُن٘ہ آئے جانا

رک : منھ آنا جو فصیح ہے ۔

یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے

دوست وہ ہے جو مصیبت کے وقت کام آئے

دوسْت وہ جو مُصِیبَت میں کام آئے

مُن٘ہ دھو کے آئے

(اس کام کی) امید نہ رکھو ، اس قابل نہیںہو ، اس امر کی صلاحیت پیدا کرے ۔

یاوَہ بَکْنا

بیہودہ بکنا، بکواس کرنا

واہِیّات بَکْنا

بیہودہ بات کہنا، بدکلامی کرنا، مہمل اور غلط باتیں زبان پر لانا، خرافات بکنا

دوسْت وہ جو وَقْت پَہ کام آئے

رک: دوست آن باشد الخ

مُن٘ہ میں

دہن میں ، منھ کے اندر ، زبان میں

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

کاجَل کی کوٹْھری میں جو جائے گا وہ مُن٘ہ کالا کرکے آئے گا

رک : کاجل کی کوٹھری میں جو جائے گا اس ٹیکا لگے گا .

واہی تَواہی بَکْنا

رک : واہی تباہی بکنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُقَدَّر میں جو ہے مِلتا ہے

جو کچھ قسمت میں ہو ضرور ملتا ہے، کمی بیشی نہیں ہو سکتی

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی نِکلے گا

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

وَہی ہوگا جو قِسْمَت میں لِکھا ہے

نوشتۂ قدرت پورا ہو کر رہتا ہے.

جو نَصِیب میں ہونا تھا سو ہُوا

قسمت کا لکھا پورا ہوا ، ہونے والی بات ہو کررہی.

جو کھانے میں غَیرَت کَرے وہ بُھوکا مَرے

تکلیف میں تکف ہوتی ہے.

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر

ظاہر وباطن یکساں ہے

مُقَدَّر میں جو کُچھ ہے ہو رَہے گا

قسمت میں جو لکھا ہے ضرور ہوگا، ٹل نہیں سکتا

جو مُنْھ میں آتا ہے بَک جاتا ہے

۔بغیر سوچے ہوئے بات کرتا ہے۔ بات کرنے میں خوض اور تامّل نہیں کرتا۔ ؎ ؎

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

لَنْکا میں جو ہے باوَن گَز کا

ایسے مقام کے لیے مستعمل جہاں سب کے سب بلا کے فتنہ پرداز ، لاف زن مغرور اور مفسد ہوں.

لَشْت ہونا پَشْٹَم بَکْنا

الٹی سیدھی ہان٘کنا ، اول فول بکنا .

مُنھ میں جو آئے کَہہ جانا

۔ بے دھڑک بک دینا۔ بے سمجھے بوجھے بات کہنا۔ ؎

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

مُن٘ہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُن٘ہ میں رال بَھرنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُن٘ہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

مُن٘ہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

مُن٘ہ میں آب آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

مُن٘ہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

مُن٘ہ میں مُہر لَگانا

۔ متعدی۔ کنایہ ہے خاموش کردینے خاموش ہوجانے سے۔

مُن٘ہ میں نام پِھرنا

کسی کا نام دل میں بار بار آنا اور زبان پر نہ آنا، کسی کا نام دل میں رٹنا

مُن٘ہ میں تِنکا لینا

دانتوں میں تنکا لینا ؛ ہار ماننا ، اعتراف ِعجز کرنا ، نہایت عاجزی ظاہر کرنا ۔

مُن٘ہ میں مُہر لَگنا

رک : منہ پر مہر لگنا ۔

مُن٘ہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

مُن٘ہ میں لَگ جانا

(شاذ) خاموشی ہونا.

مُن٘ہ میں گالی ہونا

زبان پر گالی ہونا ۔

مُن٘ہ میں بو آنا

منھ کا بدبودار ہونا ۔

کَمْبَخْتی جو آئے، اُون٘ٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

مُن٘ہ میں خُون لَگنا

رک : منہ کو خون لگنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُن٘ہ میں خاک بَھرنا

خاموش کردینا ، رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روک دینا

مُن٘ہ میں آ گ لَگے

(بددعا) کسی ُبری یا بے موقع بات کہہ دینے پر بطور ملامت مستعمل ، ایک کوسنا (عموماً میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

آئے وَہاں سے

رک: آئے کہیں کے.

آئے اَوسان خَطا ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پانْو پھول جانا

مُن٘ہ میں لُوکا دینا

رک : منہ جھلسنا (کوئی بیہودہ بات کہے تو سزا دینے کے موقع پر مستعمل) ۔

مُن٘ہ میں چُھوپا لَگے

(عور) زبان بند ہوجائے ، بولنے کا یارا نہ رہے.

مُن٘ہ میں پانی چُوانا

حالت ِنزع ، بے ہوشی یا گلے میں دم اٹکنے کے وقت حلق میں پانی ٹپکانا ؛ آخری وقت میں خدمت کرنا ، خبر گیری کرنا (مجبوری اور بے کسی میں کسی کے منھ میں پانی ٹپکانا) ۔

مُن٘ہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُن٘ہ میں دَہی جَمانا

بولنے کے محل پر بھی خاموش رہنا ۔

مُن٘ہ میں دَہی جَمنا

چپ لگنا ، بولنے کے موقع پر بھی بول نہ سکنا ۔

مُن٘ہ میں دانَہ جانا

پیٹ میں غذا پڑنا ، کھانے کو کچھ ملنا ، کچھ تھوڑاسا کھانا ۔

مُن٘ہ میں گُو دینا

ذلیل کرنا ، (بیشتر جھوٹ بولنے پر) رسوا کرنا ۔

مُن٘ہ میں چاوَل ہونا

صاحب ِحیثیت ہونا ، بے فکر ہونا ، فارغ البال ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جو مُن٘ہ میں آئے بَکْنا کے معانیدیکھیے

جو مُن٘ہ میں آئے بَکْنا

jo mu.nh me.n aa.e baknaaजो मुँह में आए बकना

جو مُن٘ہ میں آئے بَکْنا کے اردو معانی

  • سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

जो मुँह में आए बकना के हिंदी अर्थ

  • सोचे समझे बगै़र बात करना, बोलिए में ग़ौर ताम्मुल ना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو مُن٘ہ میں آئے بَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو مُن٘ہ میں آئے بَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words