تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگَنْیا" کے متعقلہ نتائج

جوگَنْیا

جوگن، جوگنی

جوگْنا

مناسب، لیاقت، صلاحیت، اہلیت، وضع داری، علمیت

جوگْنی

۱. بھوتنی ، جادو گرنی .

جاگْنا

بیدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا‏، نہ سونا، بیدار رہنا

جُگْنُوں

جگنو

جُگُنو

ایک مشہور کیڑا جو برسات میں زیادہ نظر آتا ہے اور اس کی دم وقفے وقفے سے چمکتی رہتی ہے، کرمک شب تاب

جَگْنی

ایک قسم کا چھوٹا اناج جس سے تیل نکالا جاتا ہے

جَگْنا

بیدار ہونا

جَگانا

بیدار کرنا، نیند سے اٹھانا

جوگِیا

جوگی سے منسوب یا متعلق، جوگیوں کا سا، جوگیوں کی وضع قطع کا

جوگْیَہ

رک : جوگا .

جُگْنی

۱۔ رک : جگنو معنی نمبر۱۔

جُگونا

کسی چیز کا رکھ چھوڑنا، سیْنت کر رکھنا، احتیاط سے رکھنا

جُگْنا

رک :جگنو معنی نمبر

جِگْنا

رک : جُگنو

اردو، انگلش اور ہندی میں جوگَنْیا کے معانیدیکھیے

جوگَنْیا

joganiyaa•जोगनिया

اصل: ہندی

وزن : 2112

دیکھیے: جوگَن

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

جوگَنْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جوگن، جوگنی
  • زراعت: بڑے دانے کی سرخی مائل رن٘گت کی جوار

شعر

Urdu meaning of joganiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jogan, jognii
  • zaraaatah ba.De daane kii surKhii maa.il rangat kii jvaar

English meaning of joganiyaa

Noun, Feminine, Singular

  • the wife of a jogī, a female devotee or performer of jog

जोगनिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • कृषी: बड़े दाने की लालिमा लिए ज्वार
  • जोगिन, जोगन, जोगनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوگَنْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوگَنْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone