تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاگْنا" کے متعقلہ نتائج

جاگْنا

بیدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا‏، نہ سونا، بیدار رہنا

رات جاگْنا

رات میں دن جیسا سماں ہونا ، چہل پہل ہونا .

نام جاگْنا

نام زندہ ہونا، شہرت ہونا، عزت و توقیر میں اضافہ ہونا، نیک نامی ہونا

سِتارَہ جاگْنا

قسمت کُھلْنا ، مراد برآنا

مَحْفِل جاگْنا

مجلس میں رونق ہونا ، گہماگہمی ہونا

سوتے جاگْنا

سوتے پھوٹنا ، چشموں کا جاری ہوجانا .

قِسْمَت جاگْنا

اچھے دن آنا ؛ نصیب جاگنا ؛ دن پھرنا.

راتوں جاگْنا

مدّت تک جاگنا ، بہت سی راتیں جاگ کر گزارنا.

نَصِیب جاگْنا

قسمت یاور ہونا، قسمت کھلنا

تَقْدِیر جاگْنا

بھلے دن آنا، قسمت کا یاور ہونا، بخت کا بیدار ہونا

جادُو جاگْنا

جادو جگانا (رک) کا لازم .

طالِع جاگْنا

قسمت چمکنا ، خوش نصیبی حاصل ہونا.

فِتْنَہ جاگْنا

فساد کا پھر سے بپا ہونا ، شورش کا از سرِ نو سر اٹھانا .

بَخْت جاگْنا

قسمت چمکانا، نصیبہ اوج پر آنا

بھاگ جاگْنا

خوش بخت ہونا، قسمت کھلنا، اچھے دن آنا، مراد بر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جاگْنا کے معانیدیکھیے

جاگْنا

jaagnaa•जागना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

جاگْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بیدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا‏، نہ سونا، بیدار رہنا
  • (مجازََا) ہوشیار ہونا، متنبہ ہونا‏، چونکنا
  • (مجازاََ)روشن ہونا، مؤثر ہونا
  • تازہ ہونا
  • (ہ) ۱- بیدار ہونا‏، نیند سے اُٹھنا‏، نیند اچٹنا ۲- (کنایۃً) ہوشیار ہونا‏، مُتنبّہ ہونا

شعر

Urdu meaning of jaagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bedaar honaa, sote sote aa.nkh khul jaana, niind uchaTnaa, na sonaa, bedaar rahnaa
  • (majaaz e) hoshyaar honaa, mutnabba honaa, chaunknaa
  • (mujaazaa)roshan honaa, mossar honaa
  • taaza honaa
  • (ha) १- bedaar honaa, niind se uThnaa, niind uchaTnaa २- (kanaa.en) hoshyaar honaa, mutnabba honaa

English meaning of jaagnaa

Intransitive verb

  • awaken, become alert, be vigilant

जागना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • सोकर उठना, जागता हुआ होना, नींद त्यागना, निद्रारहित होना
  • मनुष्य तथा पशु आदि का निद्रा त्यागना
  • ( लाक्षणिक) जाग्रत या सावधान होना, चेतन होना, उदय होना, बढ़ना
  • (लाक्षणिक) उत्तेजित होना, प्रदीप्त होना
  • ताज़ा होना

جاگْنا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone