تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جولا" کے متعقلہ نتائج

جَولا

دلال بارہ کے معنوں میں بولتے ہیں .

جُولَہ

رک : جلاہا نیز مجازاََ.

جولا

رک : جُل .

جولَہ

مرغ ، گھاس کی ایک قسم جو جانوروں کو بہت مرغوب ہے

جُولا

رک : جوا (وہ لکڑی جو ہل یا گاڑی چلانے والے بیلوں کے کندھے پر رکھی جاتی ہے).

جُولاہ

رک : جلاہا .

جُولاہا

جلاہا، ایک مخصوص ذات کے لوگ جو کپڑے بنتے اور بناتے ہیں

جُولاہَہ

رک : جولاہا .

جولَہ گاہ

وہ میدان جہاں مرغ (گھاس) اُگی ہو .

جَولاں

مونث۔ بیڑی، زنجیر، جو مجرم کے پاؤں میں ڈالتے ہیں جیسے پابجوُلاں

جُولاہے

جلاہا کی جمع، پارچہ باف، نور باف، کپڑا بننے والا، ریاضت میں مشغول سالک، پانی کے ایک کیڑے کا نام، برساتی کیڑا

جُولاہی

جولاہا (رک) کی تانیث ، رک : جلاہی .

جَولاں گاہ

گھڑ دوڑ کا میدان، گھوڑوں کو دوڑانے کی جگہ، بھاگ دوڑ کی جگہ

جولان

دوڑنے والا ، تیز رفتار ، جو جولانی پر ہو.

جولاب

رک : جلاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں جولا کے معانیدیکھیے

جولا

jolaa•जोला

دیکھیے: جُل

  • Roman
  • Urdu

جولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : جُل .

Urdu meaning of jolaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jul

English meaning of jolaa

Noun, Masculine

  • companion

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone