تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُولاہی" کے متعقلہ نتائج

جُولاہی

جولاہا (رک) کی تانیث ، رک : جلاہی .

جُولاہا

جلاہا، ایک مخصوص ذات کے لوگ جو کپڑے بنتے اور بناتے ہیں

جُولاہے

جلاہا کی جمع، پارچہ باف، نور باف، کپڑا بننے والا، ریاضت میں مشغول سالک، پانی کے ایک کیڑے کا نام، برساتی کیڑا

جُلاہی

جلاہ (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل ۔

جَھلاہی

رک : جھلّا ، جھلہایا.

جُولاہَہ

رک : جولاہا .

جُولاہ

رک : جلاہا .

جُولَہ

رک : جلاہا نیز مجازاََ.

جُولا

رک : جوا (وہ لکڑی جو ہل یا گاڑی چلانے والے بیلوں کے کندھے پر رکھی جاتی ہے).

جَولاں

مونث۔ بیڑی، زنجیر، جو مجرم کے پاؤں میں ڈالتے ہیں جیسے پابجوُلاں

جَولا

دلال بارہ کے معنوں میں بولتے ہیں .

جَوالی

جو ملا ہوا گیہوں، جو کا ملا ہوا بھوسا

جولا

رک : جُل .

جولَہ

مرغ ، گھاس کی ایک قسم جو جانوروں کو بہت مرغوب ہے

جولی

ساتھی، جوڑی (عموماََ ترکیب میں مستعمل، جیسے : ہم جولی)

اردو، انگلش اور ہندی میں جُولاہی کے معانیدیکھیے

جُولاہی

juulaahii•जूलाही

  • Roman
  • Urdu

جُولاہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جولاہا (رک) کی تانیث ، رک : جلاہی .
  • جولاہے کا کام یا دھندا.
  • غافل و بازی گر.

Urdu meaning of juulaahii

  • Roman
  • Urdu

  • jolaahaa (ruk) kii taaniis, ruk ha julaahii
  • juulaahe ka kaam ya dhandaa
  • Gaafil-o-baaziigar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُولاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُولاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone