تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُڑانا کے معانیدیکھیے
وزن : 122
موضوعات: غم
جُڑانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ٹھنڈا کرنا، مطمئن کرنا، سکون دلانا؛ خاموش کرنا، خوش کرنا.
- جوڑنا ، جڑنا (رک) کا تعدیہ.
- ٹھنڈا ہونا ؛ مطمئن ہونا، پرسکون ہونا ؛ خوش ہونا.
- (رنج و غم وغیرہ کی حالت میں) بالوں کا نوچنا، سوگوار ہونا.
English meaning of ju.Daanaa
जुड़ाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- जुड़ने या जोड़ने में प्रवृत्त करना
- (ज्योतिष) योग और फल का मिलान करना
- ठंडा करना
- शीतल करना
- शांत करना
- संतुष्ट करना।
جُڑانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُڑانا)
جُڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔