تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑانا کے معانیدیکھیے
جَڑانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- جڑنے یا نقاشی کا کام کرانا، جڑوانا
- سردی لگنا، جاڑا لگنا، سردی سہنا، ٹھنڈا کھانا سردی کی حالت ہونا
- کسی چیز مثلاً فرنیچر کی نقاشی، تصویر کے ذریعہ سجانا یا خوبصورت بنانا
जड़ाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- सर्दी लगना, जाड़ा लगना, सर्दी सहना, ठंडा खाना, सर्दी की हालत होना
- जड़ने या नक़्क़ाशी का काम कराना, जड़वाना
- किसी वस्तु, फ़र्नीचर आदि की नक़्क़ाशी, अभिकल्प तथा चित्र के ज़रिए सजाना या सुंदर बनाना
جَڑانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَڑانا)
جَڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔