تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاتی" کے متعقلہ نتائج

جاتی

کسی سیاسی لیڈریا مذہبی پیشوا کا تتبع کرنے والوں کی جماعت

جاتِیَہ

جاتی نمبر ۱ (رک) سے منسوب یا متعلق کا ، جماعتی ؛ قومی .

جاتی رَہْنا

جاتے رہنا (رک) کی تانیث .

جاتِیوں کو

(عوام) جاتے وقت .

جاتی رَس

ایک خوشبودار پودے کا رس

جاتی پُگ

رک : جائے پھل .

جاتی پَھل

رک : جائے پھل .

جاتی پَتْری

جاوتری (پلیٹس)، جائفل

جاتی جَوانی

ڈھلتی جوانی، جوانی کے آخری ایام

جاتی دُنْیا دیکْھنا

دنیائے فانی کا خیال کرکے یا موت قریب سمجھ کر ضروری کام کرنا .

جاتی دنیا دیکھی

۔دیکھو آج کیا جاتی دنیا دیکھی۔)

نَمُونَہ جاتی

نمونہ جات سے متعلق یا منسوب ، نمونوں کا ، بطور نمونہ ۔

محْکَمَہ جاتی

محکمہ جات سے منسوب یا متعلق ؛ محکمہ جات کا ، محکماتی ، محکمانہ

حَوالَہ جاتی

حوالہ جات (رک) سے منسوب یا متعلق ، حوالوں کا ، واقعہ یا کتاب یا کوئی اور امر جس نکے حوالے دیے جائیں یا جو حوالوں کے لئے استعمال ہو

مَنُشیَہ جاتی

نسل انسانی، انسانی ذات

صُوبَہ جاتی

صوبوں کا، صوبوں سے متعلق

ہِندُو جاتی

ہندو قوم ، ہندو ذات ۔

شُعْبَہ جاتی

کسی شعبہ سے متعلق، شعبہ وار، ذیلی

سَن٘گ جاتی

حلیف ، ہمراہی ، رفیق.

جان جاتی رَہنا

ہلاک ہوجانا

مَت جاتی رَہنا

عقل زائل ہو جانا

بَرکَت جاتی رہنا

رونق نہ رہنا، چیز کا جلدی ختم ہوجانا، کثرت یا افراط نہ رہنا، نحوست آنا

آس جاتی رَہنا

آرزو مٹنا، امید ختم ہوجانا، آسرا ٹوٹ جانا

بِینائی جاتی رہنا

کم نظر آنا، دکھائی کم پڑنا

سَکَت جاتی رَہنا

طاقت نہ رہ جانا ، قوت ختم ہوجانا ۔

ساکھ جاتی رَہْنا

ہَوا جاتی رَہنا

غرور ختم ہو جانا ، رعب نہ رہنا

رَوشْنی جاتی رَہْنا

نُور جاتا رہنا ؛ اندھیرا ہو جانا ، بصارت کا زائل ہونا ، بِینائی ختم ہونا.

نَماز جاتی رَہنا

رک : نماز ٹوٹنا

حَوالَہ جاتی کُتُب

ایسی کتابیں جا کا استعمال کتب خانہ تک محدود ہو ایسی کتابیں جس سے مسلسل مطالعہ سے زیادہ کس خاص امر ، واقعہ یا معلومات کے لئے رجوع کیا جائے

حَوالَہ جاتی رابِطَہ

ایسا میل جولی یا ملاقات جو مریض کو ڈاکٹر کے پاس بھیجنے کے سلسلے میں ہو

ہُمایُوں جاتی رَہنا

رک : ہمت ٹوٹ جانا ۔

آنکھ جاتی رَہْنا

بصارت زائل ہونا ، کسی صدمے یا بیماری سے بینائی ختم ہو جانا .

عَقْل جاتی رَہْنا

ہوش زائل ہونا، اوسان خطا ہونا، حواس باختہ ہونا

ہَنسلی جاتی رہنا

رک : ہنسلی اُتر جانا ۔

حَوالَہ جاتی خِدْمَت

مطالعہ اور تحقیق کی غرض سے لائبریرئ دخائر کی ترجمانی میں ہمدردانہ اور بلا ضابطہ شخصی امداد یا قارئیں کو جو مدد لائبریری ذخائر سے مستفید ہونے میں عملہ سے ملتی ہے وہ حوالہ جا تی خدمت کہلائے گی

باڑْھ جاتی رَہْنا

اسلحہ کی دھار کا کند ہو جاتا .

ہَڑَک جاتی رَہنا

شوق باقی نہ رہنا ؛ اور خواہش نہ رہنا

مُعائِنَہ جاتی کمیٹی

رک : معائنہ ٹیم ۔

آتی بَھلی کہ جاتی

تھوڑی چیز کا نہ ملنے سے ملنا اور نہ لینے سے لینا بہتر ہے.

تَوبَہ بُھولی جاتی ہے

۔حواس گم ہیں۔ پریشانی کی وجہ سے کچھ یاد نہیں آتا۔

بُھوک پیاس جاتی رَہنا

(سوداگری) بھوک یا خواہش کم ہو جانا ، خریداری کی خواہش نہ رہنا ، سیری ہو جانا .

کِیُوں جان جاتی ہے

اتنی سی بات پر کیوں بے چین اور مضطرب ہو .

سُدھ بُدھ جاتی رَہنا

عقل جاتی رہنا ، بدحواس ہو جانا ، ہوش و حواس کھو دینا.

کوئی گَھڑی جاتی ہے

تھوڑی سی دیر میں.

کیا جاتی دُنیا دیکھی ہے

طَبِیعَت ہاتھ سے جاتی رَہْنا

طبیعت کا بے قابو ہو جانا ، آپے سے باہر ہو جانا ، نہایت مضطرب ہونا.

بات دَھری اُٹھائی نَہیں جاتی

نہ اقرار کرتے بنتا ہے نہ انکار ، نہ ہاں کہتے بنتا ہے نہ نہیں ، نہ بات کا جواب دیتے بنتا ہے نہ چپ رہتے.

زُبان کُنْد ہوئی جاتی ہے

اس وقت کہتے ہیں جب کچھ کہنے کا موقع نہ مِلے.

چوٹ آتی جاتی نَظَر نہ آنا

اس پھرتی سے ضرب لگانا کہ پتہ نہ چلے

جُوتا جاتی

جوتیوں کی لڑائی ، ایک دوسرے کو جوتیوں سے مارنا ؛ لڑائی جھگڑا (ہونا کے ساتھ)

مَرد جاتی

مردوں کی ذات ، مرد ذات (عورت کے مقابل) ۔

پَنْچایَتی جاتی

رک : پنچایت جاتی.

شُبھ جاتی

اعلیٰ نسب، حسب نسب کے اعتبار سے عالی مرتبت، اچھی ذات سے متعلق.

نِیچ جاتی

رک : نیچ ذات۔

مَنُش جاتی

آدمی کی ذات ؛ (مجازاً) آدمی ، مرد ذات ۔

بَیرُون جاتی

مَلیچھ جاتی

ملیچھ قوم کا آدمی ، جنگلی یا وحشی آدمی ؛ پہاڑی

دَلِت جاتی

پسماندہ اور تباہ حال طبقہ یا اس کا فرد ، اچھوت ، ہربجن .

پَنْچایَت جاتی

فریقین کی ذات کے لوگوں کی پنچایت.

اردو، انگلش اور ہندی میں جاتی کے معانیدیکھیے

جاتی

jaatiiजाती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: حیاتیات

جاتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی سیاسی لیڈریا مذہبی پیشوا کا تتبع کرنے والوں کی جماعت
  • کسی ایک صفت حیوان یا بنات کی طرف منسوب
  • بڑے پھول کی چن٘بیلی، جوتری، جائفل، جوز
  • جنم، پیدائش، ولادت
  • فطرت، خصلت، جنس، نوع

فعل، مؤنث

  • جاتا کی تانیث

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ذاتی

شخصی، مملوکۂ خود، نجی، اپنی ملکیت، اونچی ذات کا، شریف، خاندانی، لازم، اصلی، حقیقی، طبعی، فطری

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jaatii

Noun, Feminine

  • caste, race, community
  • communal group or follower of any religious or political group, community
  • genus, a group into which animals, plants, etc.that have similar characteristics are divided, smaller than a family and larger than a specie

Verb, Feminine

जाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी सयासी लीडर या मज़हबी पेशवा का ततब्बो करने वालों की जमात
  • समान लक्षणों वाले पशुओं, पौधों आदि का वर्ग, जीनस, वंश, प्रजाति
  • हिंदुओं में, समाज के उन मख्य चार विभागों में से हर एक जिसमें जन्म लेने पर मनुष्य को जीविका निर्वाह करने के लिए विशिष्ट कार्य-क्षेत्र अपनाने का विधान है, वर्ण
  • जन्म, पैदाइश; जन्म के अनुसार अस्तित्व का रूप
  • स्वभाव, रंग-रूप, संस्कृति और आकृति
  • चमेली

क्रिया, स्त्रीलिंग

  • जाती, जाता का स्त्रीलिन्ग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words