تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُلَّاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُلَّاب کے معانیدیکھیے
جُلَّاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
دست آور دوا، مسہل
مثال - دست آور جلاب لینے کے کچھ ہی وقفہ بعد مریض کو قبض سے راحت محسوس ہونے لگی
- پتلی اجابت، (پانی جیسا) پاخانہ
- (طب) گلاب کا شربت
- یہ امکان ہے کہ فارسی کے اسم 'گلاب' سے ماخوذ ہے یہ لفظ ہندوستان میں اسی معنی میں مستعمل ہو گیا ہے ورنہ در حقیقت 'گلاب' کا معرب ہے
شعر
بہکے جو ہم مست آ گئے سو بار مسجد سے اٹھا
واعظ کو مارے خوف کے کل لگ گیا جلاب سا
English meaning of jullaab
Noun, Masculine
-
purgative, any laxative medicine
Example - Dast-aavar jullab lene ke kuchh hi waqfa baad mariz ko qabz se rahat mahsus hone lagi
- evacuation of bowels brought about by laxatives, indigestion or diarrhoea, etc. laxative
- (Medical) rose syrup
जुल्लाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
दस्त लाने वाली दवा, रेचक औषध
उदाहरण - दस्त-आवर जुल्लाब लेने के कुछ ही वक़्फ़ा बाद मरीज़ को क़ब्ज़ से राहत महसूस होने लगी
- रेचन, दस्त
- (चिकित्सा) गुलाब का शर्बत
- यह संभावना है कि फ़ारसी के संज्ञा 'गुलाब उद्धृत हैं, यह शब्द हिंदुस्तान में इसी अर्थ में प्रचलित हो गया है, जबकि वास्तव में यह 'गुलाब' का अरबीकृत है
جُلَّاب کے مترادفات
جُلَّاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُلَّاب)
جُلَّاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔